Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل سیون کا دوسرا مرحلہ : ٹیموں نے پریکٹس شروع کر دی
لاہور : کراچی سے لاہور پہنچنے والی پہلی تینوں ٹیموں نے پریکٹس شروع کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں اوس کے باعث کھلاڑیوں کو گیلے گراؤنڈ میں اِن ایکشن ہونا پڑا۔
لاہور میں ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی نے پریکٹس شروع کر دی۔ بیٹنگ،…
پی سی بی نے ثقلین مشتاق کو مزید 12 ماہ کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کو مزید 12 ماہ کے لیے پاکستان کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ محمد یوسف کو آسٹریلیا سیریز کے لیے بیٹنگ کوچ جبکہ شان ٹیٹ کو 12 ماہ کے لیے پاکستان کا فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
دوسری…
پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا مرحلہ مکمل ، ملتان سلطانز کی سیزن میں حکمرانی برقرار
لاہور : پاکستان سپر لیگ 2022 کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، ملتان سلطانز کی سیزن سیون میں حکمرانی برقرار ہے، ایونٹ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا،ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں ہر…
پی ایس ایل 7: لاہور میں شائقین چوکوں اور چھکوں کی بارش دیکھنے کیلئے بے تاب
لاہور : لاہورمیں بھی پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، سبھی قذافی سٹیڈیم میں چوکوں اور چھکوں کی بارش دیکھنے کے لیے بے تاب دکھائی دیتے ہیں۔ انتظامیہ نے بھی 10 فروری سے شروع ہونے والے میچز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔
پاکستان…
پی ایس ایل لاہور کے میچز میں 50 فیصد شائقین کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت کا فیصلہ
لاہور : پی ایس ایل سیون کے حوالے سے این سی او سی نے لاہور کے میچز میں پچاس فیصد شائقین کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت کا فیصلہ کیا ہے ، 16 فروری سے سو فیصد شائقین سٹیڈیم آسکیں گے۔
شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری، لاہور میں کھیلے جانے والے پی…
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 ، پاک بھارت میچ کی ایک لاکھ سے زائد ٹکٹیں 5 گھنٹے میں فروخت
لاہور : ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان اور انڈیا کے میچ کی ایک لاکھ سے زائد ٹکٹیں صرف پانچ گھنٹے میں فروخت ہو گئیں، پاک بھارت ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شیڈول ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے ٹکٹوں کی…
پاکستان کے معروف تن ساز یحییٰ بٹ انتقال کرگئے
لاہور: کینسر کے عارضے میں مبتلا پاکستان کے معروف تن ساز (باڈی بلڈر) یحییٰ بٹ انتقال کرگئے۔
3 بار ایشین گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف تن ساز یحییٰ بٹ آنت کے کینسر میں مبتلا اور گزشتہ کئی روز سے لاہور کے مقامی اسپتال…
انڈر 19 ورلڈکپ ، قومی کپتان نے تاریخ رقم کر دی
جمیکا : انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں کپتان قاسم میچ میں 5 وکٹیں اور سنچری سکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان قاسم اکرم نے بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی شاندار…
پی ایس ایل 7 : محمد رضوان کپتان کے ساتھ امام بھی، ویڈیو وائرل
لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی قیادت کرنے والے محمد رضوان کی نماز کی امامت کرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھی جبکہ ان…
محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی سی بی نے بولنگ سے روک دیا
لاہور محمدحسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حسنین کوبولنگ سے روک دیا۔
محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی کے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ…
