Browsing Category
کھیل
کھیل
شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بلے بازی، زلمی کی لڑ کھڑاتی بیٹنگ لائن سنبھل گئی
لاہور: پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے میچ میں پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر شعیب ملک اور حسین طلعت نے آکر بیٹنگ لائن کو سہارا دے کر ٹیم کی پوزیشن کو بہتر بنا دیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم…
اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایلیکس ہیلزایچ بی ایل پی ایس ایل7 سے باہر
لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلیکس ہیلزپاکستان سپرلیگ7 کے بقیہ میچزنہیں کھلیں گے۔
ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ کے مطابق ایلیکس ہیلز ذاتی وجوہا ت کی بنا پروطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ آئندہ میچز میں اسلام آباد یونائٹیڈ کو دستیاب نہیں ہوں…
رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا
نیواڈا: کیتھرین میورگا نامی خاتون نے معروف فٹبال پلیئر رونالڈو پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
نیویارک پوسٹ کے مطابق لاس ویگاس پولیس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہے جبکہ اس کا کہنا…
گوجرانوالہ : ویل چیئرکرکٹ میچ لاہور کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد جیت لیا
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں معذور افراد کی ٹیموں کے درمیان ویل چیئرکرکٹ میچ ہوا، لاہور نے گوجرانوالہ کو شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔
جناح سٹیڈیم میں گوجرانوالہ اور لاہور کی ویل چیئر کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ہوا جس میں معذور افراد ویل…
زلمی ، کنگز میچ کے بعد پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا
لاہور : پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ کے بعد پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
پی ایس ایل آفیشلز کے ایکشن توجہ کا مرکز ہیں، پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ پچھلے سال شادی کے دو…
بھارت کی ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست ، سیریز اپنے نام کرلی
ممبئی : بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 96 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔
انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 265 رنز بنائے شریس آئیر 80 اور رشبھ پنت 56 رنز بنا کر نمایاں رہے،۔ ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر ناکام ہوئے…
چولستان جیپ ریلی کا پہلا مرحلہ ، نادر مگسی نے میدان مار لیا
چولستان : 17ویں چولستان جیپ ریلی کے پہلے مرحلے میں میر نادر مگسی نے میدان مار لیا، سابق چیمپئن صاحبزادہ سلطان کی گاڑی مڈ پوائنٹ سے پہلے دھوکہ دے گئی۔
چولستان جیپ ریلی کا پہلا مرحلہ مکمل، میر نادر مگسی نے 231 کلومیٹر کا فیصلہ 1 گھنٹہ 51…
فرانس میں مسلم خاتون فٹبالرز کے حجاب پہننے پر پابندی
فرانس فٹبال فیڈریشن نے دوران میچ مسلم خاتون کھلاڑیوں کے حجاب یا اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم وزیر برائے
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی صنفی مساوات کی وزیر ایلزبتھ مونیریو نے ملک کی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے مسلم خواتین…
پاکستانی ٹیم سے مُنسلک ہونے پر بہت خوش ہوں : بولنگ کوچ شان ٹیٹ
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم پاکستان سے مُنسلک ہونے پر بہت خوش ہیں۔
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ بڑی ذمہ داری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ،…
پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم پی ایس ایل کی وجہ سے ٹریننگ سے محروم
لاہور : پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم پی ایس ایل کی وجہ سے ٹریننگ سے محروم ہوگیا اور اولمپئین پر پنجاب سٹیڈیم کے دروازے بند ہوگئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا ساتواں ایڈیشن جاری ہے جس کا دوسرا مرحلہ کل سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے…
