Browsing Category
کھیل
کھیل
اولمپکس تیراک محمد مصطفیٰ قتل ، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی میں اولمپکس تیراک محمد مصطفیٰ کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
وزیراعلیٰ نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا…
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو اننگز سے شکست دے دی
ویب ڈیسک : کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی۔
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہو گئی، نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹوں پر521 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کی تھی، بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی…
دوسرا ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دیدی
کرائسٹ چرچ : دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی۔ پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری بنانے والے ٹام لیتھم مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔
کرائسٹ چرچ میں کیوی بولرز کے آگے بنگالی بلے بازوں کی ایک…
شاہد آفریدی کی والدین، اساتذہ سے بچوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی اپیل
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے طلبہ میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین اور اساتذہ سے اپیل کی ہے وہ سال میں دو مرتبہ اپنے بچوں کے ڈوپ ٹیسٹ لازمی کرائیں۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان نے اپنے خصوصی پیغام…
ثانیہ مرزا کی کینگرو کے ساتھ سیلفی
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کینگرو کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں اُنہیں اپنے…
پہلا ون ڈے میچ، ویسٹ انڈیز کی آئرلینڈ کو 24رنز سے شکست
کنگسٹن : ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 24 رنز سے شکست دے دی ۔ کنگسٹن میں کھیلے جانے والے مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 270 رنز کا ہدف دیا ، شیمر بروکس 93 اور کپتان کیرن پولارڈ 59 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔
جوابی…
دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کیخلاف شاندار آغاز
کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف شاندارآ غاز کیا ہے۔
ہوم ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف پہلے ہی روز ایک وکٹ پر 349 رنز بنا لیے ہیں۔
کیوی کپتان ٹوم لیتھم 186 اور ڈیون کونوے 99 رنز بناکر ناٹ…
عثمان شنواری اور شاداب کے کزنز ہونے کی قیاس آرائیاں
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور آل راؤنڈر شاداب خان کے آپس میں کزنز ہونے کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ دونوں کرکٹرز کے حوالے سے قیاس آرائیوں نے اُس وقت جنم لیا جب عثمان شنواری کے ٹویٹ پر شاداب خان نے…
نوواک جوکووچ کو عارضی ریلیف مل گیا ، آسٹریلوی عدالت کا پیر سے قبل بے دخل نہ کرنے کاحکم
سڈنی : عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو بےدخلی کیس میں عارضی ریلیف مل گیا، آسٹریلین عدالت نے جوکووچ کو پیر سے قبل ملک سے بے دخل نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جوکووچ کی بے دخلی کے خلاف اپیل کی حتمی سماعت…
آسٹریلیا کا کورونا قوانین پورا نہ کرنے پر نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
سڈنی : آسٹریلیا نے کورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کر کے انہیں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نوواک جوکووچ آسٹریلیا کے سخت ترین کورونا قوانین کی زد میں آ گئے، جوکووچ سے…
