Browsing Category
کھیل
کھیل
سابق کپتان انضمام الحق کو پشاور زلمی کا صدر مقرر کر دیا گیا
لاہور : سابق کپتان انضمام الحق کو پشاور زلمی کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے، وہ گزشتہ سیزن میں پشاور زلمی سے بطور مینٹور منسلک تھے۔
چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے انضمام الحق کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انضمام الحق لیجنڈ…
بنگلہ دیش کی بڑی کامیابی ، نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور : بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔
نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 328 اور دوسری اننگز میں 169رنز بنائے، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 458 اور دوسری اننگز میں 40 رنز کا ہدف…
ٹینس دیوانوں کیلئے اچھی خبر، جوکووچ کو میڈیکل استثنیٰ مل گیا
میلبورن : ٹینس دیوانوں کے لیے اچھی خبر آگئی اور نمبر ون نواک جوکووچ میڈیکل استثنیٰ کے ساتھ آسٹریلین اوپن میں اِن ایکشن ہوں گے۔
نئے سال کے شروع ہوتے ہی ٹینس سیزن کا آغاز توجہ کا مرکز بن گیا ، پہلے گرینڈ سلیم ’’ آسٹریلین اوپن‘‘ میں…
مصباح الحق بھی کورونا کے وار سے نہ بچ سکے
لاہور : سابق ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق بھی کورونا کے وار سے بچ نہ سکے ۔ کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ مصباح الحق بھی اس وبا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔وہ نجی مصروفیت کے باعث امریکہ گئے تھے ،امریکہ…
2021کی بہترین ٹیموں کا اعلان ، بابر اعظم کپتان
پاکستان کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شاہین آفریدی، حسن علی اور فواد عالم کے نام ان ٹیموں میں آئے ہیں۔ بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا ہے۔
ٹیسٹ کی بہترین ٹیم میں بھارت کے روہت شرما اور سری لنکا کے دیموتھ…
اسلام آباد میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ریس کا انعقاد ، خواتین کی بھی شرکت
اسلام آباد : نئے سال کے آغاز پر اسلام آباد میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس میں مردوں کیساتھ خواتین اور بچوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔
صحت اور فٹنس کا رکھیں گے بھرپور خیال، نئے سال کے آغاز پر اسلام آباد…
قومی ٹیم کا کلین سویپ فتح کیساتھ کیلنڈر ایئر کا اختتام
کراچی : قومی کرکٹ ٹیم نے کیلنڈر ایئر کا اختتام ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 2 مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے والی واحد ٹیم ویسٹ انڈیز کو اسی فارمیٹ میں ہی کلین سویپ کر کے کیا۔ ان دونوں سیریز کے دوران 12 ماہ میں پاکستان نے تین ٹیسٹ سیریز جیتی اور ایک ڈرا کی۔…
شاہین شاہ اور رضوان سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سمیت 4 کرکٹرزکو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کر دیا ہے۔
آئی سی سی نے گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے پلیئر آف دی ایئر کی…
فخر زمان کا بھی بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پاگیا
پاکستان کے اوپنر فخر زمان کا بگ بیش لیگ فرنچائز برسبین ہیٹ سے معاہدہ طے پاگیا۔ فخر زمان اس سیزن میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر ہوں گے۔ اوپنر آئندہ ہفتے ویزہ ملنے کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔
پاکستان کے پاور ہٹر…
پاک ایران ہیوی بائیکرز امن دوستی ریلی دونوں ممالک کا سفر مکمل کر کے کوئٹہ پہنچ گئی
کوئٹہ : پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات کے قیام اور دونوں ممالک کا بہتر امیج دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے ہیوی بائیکرز کی پاک ایران امن دوستی ریلی دونوں ممالک کا سفر مکمل کر کے کوئٹہ پہنچ گئی۔
ریلی کے بائیکرز نے 2 دسمبر کو اپنے…
