Browsing Category
کھیل
کھیل
انڈر 19 ایشیا کرکٹ ٹورنامنٹ پر کوویڈ وائرس کا حملہ
دبئی : انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن پر کوویڈ وائرس کے حملے کے بعد گروپ بی میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کااہم مقابلہ دو آفیشلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 33 ویں اوور میں ختم کر دیا گیا۔
بنگلہ دیش نے 33 ویں اوور تک چار وکٹوں…
پی سی بی کا پاکستان ٹیم کےلیے 5 کوچز رکھنے کا فیصلہ
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے لیے پانچ کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرکے تلاش شروع کردی ہے۔ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور ہائی پرفارمنس کوچ کے ساتھ پہلی مرتبہ پاور ہٹنگ کوچ کا اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ…
دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے لیوینڈوسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کیلین مباپے کے…
دبئی : دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے سٹار کھلاڑی لیوینڈ وسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ فرانس کے کیلین مباپے نے جیت لیا۔
دبئی کے برج خلیفہ میں فٹ بال ایوارڈ کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پولینڈ کے لیوینڈوسکی…
کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کا کراچی میں سفر شروع
کراچی : کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن ریلے کا کراچی میں سفر کا آغاز ہو گیا، مشعل کو قائداعظمؒ کی درس گاہ سندھ مدرستہ الاسلام پہنچا دیا گیا ہے۔
کامن ویلتھ گیمز مشعل کے کراچی سفر کا آغاز سندھ مدرستہ الاسلام سے ہوا جہاں پروقار تقریب میں…
قائد اعظم ٹرافی فائنل کے تیسرے روز کھیل بارش کے سبب تعطل کا شکار
کراچی : قائد اعظم ٹرافی فائنل کے تیسرے روز کھیل بارش کے سبب تعطل کا شکار ہو گیا، گراونڈ سٹاف نے پچ کو گیلا ہونے سے بچانے کیلئے ڈھانپ دیا۔
قائد اعظم ٹرافی فائنل کے لئے ناردرن اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں جہاں وہ ڈریسنگ…
کامن ویلتھ گیمز کی مشعل پاکستان پہنچ گئی
کراچی : کامن ویلتھ گیمز کی مشعل پاکستان پہنچ گئی ہے۔ 31 ممالک کا سفر کرنے کے بعد کامن ویلتھ گیمز کی مشعل شہر قائد پہنچ گئی ،برطانوی ہائی کمیشن سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے حوالے کی جائے گی۔
سکواش لیجنڈری جہانگیر خان اور گولڈ میڈلسٹ…
افغان باؤلر نوین الحق پی ایس ایل 7 سے دستبردار
لاہور : افغانستان کے فاسٹ باؤلر نوین الحق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
افغان کرکٹ ٹیم کے باؤلر نوین الحق نے ذاتی وجوہات کے باعث پی ایس ایل سے دستبرداری اختیار کی۔
انہوں نے کہا افسوس ہے کہ پی…
رمیز راجہ کی دوسری فتح پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
لاہور : انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں بھارت کو ہرانے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ رمیز راجہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ نوجوانو، آپ نے اچھی کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت کو شکست دینے…
شعیب اختر کی والدہ وفات پا گئیں، کرکٹرز کا اظہار افسوس
لاہور : سابق قومی فاسٹ باولر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں، کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اعلی درجات کیلئے دعائے مغفرت کی۔
شعیب اختر کی والدہ کو بیماری کے سبب ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر…
بابر اعظم نے رکی پونٹنگ کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
رکی پونٹنگ سال کے آخر میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ دونوں میں نمبر ون ہونے کا ریکارڈ اپنے نام رکھتے ہیں، انہوں نے 2005 میں یہ…
