Browsing Category
کھیل
کھیل
ہربھجن سنگھ کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نئی دہلی : بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔
41 سالہ بھارتی کرکٹر نے اپنے ٹویٹ میں کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ آج وہ اس کھیل کو الوداع کہہ رہے ہیں جس نے انہیں زندگی…
بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا
نئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی اسپینر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آف اسپینر ہربھجن سنگھ نے اپنے 23 سالہ کرکٹ کیریئر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ کے تمام ہی فارمیٹس میں…
کھیل کے17 میدان بحال کرنے کی تیاری، پی سی بی تعاون کرے گا
کراچی: سندھ حکومت کے تعاون سے پی سی بی اگلے سال فروری سے صوبے میں اسکول کرکٹ کیٹ شروع کرنے جا رہا ہے۔
چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت سندھ میں کرکٹ کو فروغ دینے کے حوالے سے اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تاج جنوبی کوریا کے سر سج گیا
لاہور : بنگلا دیش میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تاج جنوبی کوریا کے سر سج گیا۔
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جنوبی کوریا اور جاپان کا میچ 3-3 سے برابر ہو گیا…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پہلی مرتبہ پاکستان، بھارت کے علاوہ تیسرے ملک کے نام
فیلڈ ہاکی میں دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے شمار کی جانے والی پاکستان اور بھارت کے علاوہ پہلی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل تیسرا ملک جیت گیا۔
مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ایونٹ 2011 میں چین میں کھیلا گیا تھا، جس میں بھارت…
آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی
دبئی : آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر سے پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی ٹی20 رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور انگلش بلےباز ڈیوڈ ملان…
اٹلی کے برفیلے ٹریک پر فری سٹائل اسکیئنگ، سویڈن کی سندرا نے کمال مہارتیں دکھائیں
روم : اٹلی کے برفیلے ٹریک پر فری سٹائل اسکیئنگ ورلڈکپ میں سویڈن کی سندرا اور فرنچ ایتھلیٹ باستین میڈول نے کمال مہارتیں دکھائیں۔
اِنچن کے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر دنیا بھر کے اسکیئرز اِن ایکشن ہوئے، ناہموار ٹریک پر رفتار اور توازن کا کڑا…
ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست
ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-6 گولوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
ڈھاکا میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں برتری حاصل کی۔…
انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پر موٹر ریلی کا انعقاد ، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی
لندن : انگلینڈ کے کچے ٹریک پر موٹر ریلی کا انعقاد کیا گیا، کیچڑ میں پھسلن، ناہموار راستوں پر جمپس اور تیز رفتاری کی زبردست مہارت آزمائی گئی جس میں سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی۔
انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ، کیچڑ میں پھسلن،…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:بنگلا دیش کو شکست ، پاکستان سیمی فائنل میں داخل
لاہور : بنگلا دیش کو شکست دیکر پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ہے۔
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے جاری ہیں جس میں پاکستان نے آخری لیگ میچ میں بنگلا دیش کو 2-6…
