Browsing Category
کھیل
کھیل
ٹائیسن 15 سال بعد رِنگ میں واپسی کیلئے تیار
سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔
مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں…
احسان مانی قومی ٹیسٹ ٹیم کی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن پر فکرمند
لاہور: جن کا کہنا ہے کہ طویل فارمیٹ میں قومی ٹیم کی صورتحال کچھ زیادہ بہتر نہیں لہٰذا وہ چاہتے ہیں
پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا: امام الحق کا انکشاف
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا جب کہ کھیلنے سے قبل ہی انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کے طعنے ملنے لگے تھے۔واضح رہے کہ 2017 میں سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے…
پاکستان ، ویسٹ انڈیز نے ٹیمیں انگلینڈ بھیج کر بہادری دکھائی، محمد الیاس
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے ٹیمیں انگلینڈ بھیج کر بہادری دکھائی ہے،لوگ اب اسپورٹس دیکھنا چاہتے ہیں
دورہ انگلینڈ، قومی کھلاڑیوں کی نقل و حرکت پر بھی کڑی نگرانی جاری
ڈربی: اظہر علی کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ اور بابر اعظم کی قیادت میں ٹی20 اسکواڈ کے اراکین ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہیں۔دورہ انگلینڈ کے پہلے مرحلے میں قومی ٹیم ووسٹر کے بعد اب دوسرے مرحلے میں ڈار بی میں موجود ہے،
4روزہ پریکٹس میچ،نسیم شاہ کی تباہ کن بائولنگ، بابر اعظم کی ٹیم وائٹ249 رنز پر ڈھیر
ڈربی شائر: انگلینڈ سیریز کی تیاریوں کے لیے ڈربی شائر میں انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ میں، بابر اعظم کی ٹیم وائٹ پہلی اننگز میں249رنز پر پویلین لوٹ گئی
پریکٹس میچ، نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر ، فواد عالم انجری سے بچ گئے
ڈربی : انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے4روزہ انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی
دورہ انگلینڈ پر جانے والے کاشف بھٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
ڈربی: دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کاشف بھٹی کا انگلینڈ پہنچنے کے بعد کیا جانے والا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا
ڈریسنگ روم میں شہرت یافتہ قومی کھلاڑیوں کی موجودگی کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہوں،روحیل نذیر
ڈربی شائر: نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر کا بابراعظم کے بیٹ دیکھنے کا خواب پورا ہوگیا۔روحیل نذیر کا کہنا ہے کہ بڑی خواہش تھی کہ یہ دیکھوں کہ بابراعظم کس طرح کے بیٹ استعمال کرتے ہیں
پی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں طرز کی کرکٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے پرنسپل پارٹنر کی حیثیت سے پیپسی کیساتھ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
