Browsing Category

کھیل

کھیل

متعدد کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شدید دباؤ کا شکار تھے، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اعتراف کیا ہے کہ 10 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بورڈ شدید دباؤ کا شکار تھا۔ دورہ انگلینڈ سے قبل پروٹوکول کے تحت قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے…

میں کشمیر کا سفیر ہوں: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان اور کشمیر کا جھنڈا شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر ٹرینڈ…

پاکستان کا انگلینڈ‌ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مانچسٹر: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفورڈ میں‌ شروع ہو گیا، شاہینوں‌ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوا. قبل ازیں اظہر…

پی سی بی کا سابق کرکٹرز کو ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا موقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹرز کو ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا موقع دیتے ہوئے انہیں میچ آفیشلز کے طور پر کیریئر شروع کرنے کی دعوت دیدی ہے۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق مقرر کردہ معیار پر اترنے والے سابق کھلاڑیوں کو مختلف…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، شعیب اختر نے 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے بولر شعیب اختر نے انگلینڈ سے ٹیسٹ کیلیے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا۔ خبر رساں ادارے ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے تنقیدی نشتر چلاتے ہوئے…

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام آن لائن کوچنگ کورس اختتام پذیر

اسلام آباد:  پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام آن لائن پی ایس ایف لیول ون سکواش کوچنگ کورس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ترجمان نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ دس روزہ آن لائن کورس کا انعقادکامیابی کے ساتھ اختتامی…

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 369 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں پر 137 رنز

مانچسٹر ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹ پر 137 رنز بنالئے۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 369 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ اولی پوپ، روری برنز، جوز بٹلر اور اسٹورٹ براڈ نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ ٹیسٹ کے…

بینائی سے محروم پاکستانی مصوراور فٹ بالر نے جرمنی سے پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرلی

کراچی:  پاکستان کے باہمت نوجوان نے نہ صرف جرمنی کی ممتاز جامعہ سے معاشیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی ہے بلکہ وہ فٹ بال کے کھلاڑی، مصور اور لائٹ فوٹوگرافی میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عمران قیصر کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور انہوں نے چند…