Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی کرکٹ ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کردی۔
نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلےجائیں گے۔ کورونا…
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شکست، کوچنگ سٹاف کو مزید فعال ہونے کی ضرورت ہے: رمیز راجہ
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کوشکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو مزید فعال ہونے کی ضرورت ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کوچنگ سٹاف جس میں مصباح الحق اور…
چیمپئنز لیگ: ریال میڈرڈ اور یووینٹس ایونٹ سے باہر
چیمپئنز لیگ فٹبال میں ریال میڈرڈ اور رونالڈو کی یووینٹس ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو دو۔ایک سے شکست دے کر لاسٹ ایٹ کے لیے کوالیفائی کیا۔ یوونٹس لیون کے خلاف دو۔ایک سے فتح کے باوجود اَوے گول کی بنیاد پر ایونٹ سے آؤٹ…
پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرا امتحان 13 اگست سے شروع ہو گا
لاہور: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرا امتحان 13اگست سے شروع ہو رہا ہے، قومی ٹیم آج ساؤتھپٹن پہنچے گی۔
13 اگست سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو رہا ہے۔ قومی ٹیم آج ساؤتھپٹن میں پریکٹس کے دوران بیٹنگ، بولنگ…
اظہر علی کا کپتانی کو ہار کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار
لاہور: اظہر علی نے اپنی کپتانی کو شکست کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، ان کے مطابق بطور ٹیم ہم اچھا پرفارم نہ کر سکے۔
میچ کے بعد میڈیا کانفرنس میں اظہر علی سے سوال ہوا کہ کیا آپ نے خراب کپتانی کی یا ٹیم اچھا نہیں کھیلی، اس پر انھوں نے…
آئی سی سی کی باولرز اور آل راؤنڈرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری
لاہور: آئی سی سی نے باولرز اور آل راؤنڈرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق باولروں کی رینکنگ میں پیٹ کمنز کا پہلا، نیل ویگنر کا دوسرا اور اسٹیورٹ براڈ کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔ محمد عباس کی 11 ویں نمبر…
ہمیشہ سے ہی اولڈٹریفورڈ میں گھنٹی بجانا چاہتا تھا: وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے کا اعلان پانچ منٹ گھنٹی بجا کر کیا۔
لیجنڈری کرکٹر نے کہا کہ اولڈ ٹریفورڈ کی گھنٹی بجانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
مانچسٹر ٹیسٹ: پاکستان 169 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف
مانچسٹر: مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔
مانچسٹر ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 169رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اظہر علی 20، اسد شفیق 29، محمد رضوان 27، یاسر شاہ 33 رنز…
بھارت 2021 اور آسٹریلیا 2022 ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا
کورونا وائرس کے سبب ملتوی کیا گیا ٹی20 ورلڈ کپ اب آسٹریلیا میں 2022 میں منعقد ہو گا جبکہ بھارت شیڈول کے مطابق 2021 کے ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تصدیق کی کہ کورونا وائرس کے سبب آئندہ سال فروری-مارچ…
بیروزگار خواتین کرکٹرز کیلئے 3ماہ کے امدادی پیکج کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بے روزگار خواتین کرکٹرز کی مدد کے لیے تین ماہ کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت انہیں فی کس 25ہزار روپے ماہوار دیے جائیں گے۔
بورڈ اپنی ڈیوٹی آف کیئر پاليسی کے تحت خواتين کرکٹرز کے لیے تين ماہ کے امدادی…
