Browsing Category
کھیل
کھیل
امپائر کال قانون پر نظرثانی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
ممبئی: متنازع امپائر کال قانون پر نظرثانی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے کہاکہ اگرفیصلہ ڈی آر ایس کیلیے بھیجا جائے تو جواب ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے
فواد چوہدری نے اب اسمارٹ کرکٹ بال بنانے پرکمرکس لی
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی اسمارٹ کرکٹ بال تیارکرے گا۔وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے
فکسنگ کیس، عمراکمل کی طرف سے سزا میں کمی کی اپیل پرفیصلہ محفوظ
لاہور: فکسنگ کیس میں عمراکمل کی طرف سے سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق فکسنگ کیس میں عمراکمل کی طرف سے سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
دورہ انگلینڈ،قومی ٹیم وورسٹر میں14روزہ قرنطینہ مکمل کر کے ڈربی شائر پہنچ گئی
وورسٹر: دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم نے وورسٹر میں اپنے قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد پاکستان کا اسکواڈ کیمپ کے دوسرے مرحلے کے لیے پیرڈربی شائر پہنچ گیا۔
دورہ انگلینڈ بابراعظم کی کپتانی کا امتحان ہے،شاہد آفریدی
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کا امتحان ہے اور دیگر کھلاڑیوں پر بھی بھاری ذمہ داری ہے
پی سی بی اگلے ہفتے سے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی رقوم واپس کرے گا
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ہفتے سے پی ایس ایل سیزن فائیو کے ٹکٹس کی رقوم واپس کرے گا، فروخت کیے گئے ٹکٹوں کی رقوم دو حصوں میں واپس کی جائیں گی، ٹوٹل دس میچز کے ٹکٹوں کے پیسے شائقین کرکٹ کو واپس ملیں گے۔پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں…
جاوید آفریدی نے منی پی ایس ایل کروانے کی تجویز دیدی
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے منی پی ایس ایل کے منعقد کروائے جانے کا عندیہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاوید آفریدی گزشتہ کچھ دنوں سے پی ایس ایل کے حوالے سے سوال و جواب…
ٹینس اسٹار سارہ محبوب اور انکے والد نے کورونا کو شکست دیدی
اسلام آباد: پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد کوچ محبوب خان نے عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔اِس ضمن میں سارہ محبوب کے والد کوچ محبوب خان نے کہا کہ ہمارا گزشتہ ماہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ انگلینڈ کیلئے روانہ ہو گیا
لاہور: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ برطانیہ کے لیے روانہ ہو گیا۔بدھ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ انگلینڈ کے لیے روانہ ہوا،
پریکٹس میچ ہماری بیک ٹو بزنس حکمت عملی کا دوسرا مرحلہ تھا، اظہر علی
لاہور: تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کے لیے اٹھائیس جون کو انگلینڈ روانہ ہونے والا قومی اسکواڈ ان دنوں وورسٹر شائر میں اپنی قرنطینہ کی مدت پوری کررہا ہے۔
