Browsing Category
کھیل
کھیل
تین اسٹارز پشاور زلمی سے منسلک
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) جبکہ معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمن خان کو بھی فرنچائز کا سفیر مقرر کردیا گیا۔فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے تینوں کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا ہے ۔
بگ تھری کا خاتمہ بھی ذہنیت تبدیل نہیں کر سکا،احسان مانی
کراچی : چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ بگ تھری کا خاتمہ بھی ذہنیت تبدیل نہیں کر سکا اور اب یہ بات سمجھ لینا چاہئے کہ پاکستان پر بھارتی غلبہ ممکن نہیں جس کے بغیر بھی پاکستانی کرکٹ چل رہی ہے اور چلتی رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ…
انڈسٹری مجھے اگلا سشانت بنانا چاہ رہی ہے ، بھارتی اداکارکی دہائی
ممبئی : بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کھیساری لال یادو نے انکشاف کیا ہے کہ بھوجپوری انڈسٹری کے کچھ لوگ مجھے اگلا سشانت سنگھ راجپوت بنانا چاہ رہے ہیں۔ انہوں نے فیس بک کے لائیو سیشن میں کہا کہ میرا تعلق بھی سشانت کی طرح بہار اور…
برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراؤنڈ کو دنیا کا خوبصورت اسٹیڈیم قرار دیدیا
برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر اسٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈ قرار دیدیا۔
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم سے ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا اور…
کبڈی مقابلے، نوجوت سنگھ سدھو پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا سرور نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاسی رہنما نوجوت سنگھ سدھو عالمی کبڈی مقابلوں کے موقع پر پاکستان آئیں گے۔
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران جنرل سیکرٹری پاکستان کبڈی…
بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ، مصر کی نوران گوہر اور لاطیوا کی انیتا کےمابین سنسنی خیز میچ
ملتان میں جاری بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ میں بیس مختلف ممالک کے پچپن کھلاڑیوں نے حصہ لیا تاہم وومن کیٹگری کا پہلا سیمی فائنل مصر کی نوران گوہر اور لاطیوا کی انیتا میکویکا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔
ملتان میں بلوچستان انٹرنیشنل…
پی ایس ایل سیزن سکس، محمد حفیظ کو لاہور قلندرز سے اچھے آغاز کی توقع
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) پی ایس ایل سیزن سکس میں سینئر قومی کرکٹر محمد حفیظ کو لاہور قلندرز سے اچھے آغاز کی توقع ہے ،گزشتہ بار اچھا اسٹارٹ نہیں لیا مگر اس بار ابتداء سے بہتری کی راہ اپنائیں گے ،پرفارمرز تبدیل نہیں ہوئے اور ان میں ہم آہنگی…
مغل سٹیل اور لاہور قلندر میں معاہدہ
لاہور : معاہدے پر مغل سٹیل کے چیف ایکزیکٹوآفیسر خرم مغل اور لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے کئے ، عاطف رانا نے امید ظاہر کی کہ اس بار ٹرافی لاہور قلندرز کے نام ہی ہوگی۔
لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنا دیا
کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) لاہور قلندرز کے ثمین رانا کا کہنا ہے کہ قلندرز نے ہمیشہ نوجوان کرکٹرز کو ڈویلپ کیا ہے ، شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ سوچ کا عکاس ہے ۔
پروٹیز کیخلاف جیت ورلڈکپ سکواڈ کی تیاری میں مدد گار:انضمام
لاہور: پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹسمین انضمام الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں جیت سے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے ممکنہ سکواڈ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں نوجوان…
