Browsing Category

کھیل

کھیل

یوئیفا چیمپئنز لیگ، پیرس سینٹ جرمین نے بارسلونا کو 1-4 کی بڑی شکست سے دوچار کر دیا

میڈرڈ : گھر کے شیر گھر میں ہی ڈھیر ہو گئے، فٹبال یوئیفا چیمپئنز لیگ کے بڑے مقابلے میں پیرس سینٹ جرمین نے بارسلونا کو چار ایک کی بڑی شکست سے دوچار کر دیا، بائیس سالہ امباپے نے شاندار ہیٹ ٹرک کی، سپر اسٹار لیونل میسی کے پرستار مایوسی کا شکار…

سپر لیگ، حفیظ کی تماشائیوں سے احتیاطی تدابیر کی اپیل

کراچی:  کرکٹر محمد حفیظ نے پی ایس ایل کا میچ سٹیڈیم میں دیکھنے کے لیے آنے والے تماشائیوں سے ذمہ داری اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست کی ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر محمد حفیظ کا…

چنئی ٹیسٹ ، بھارت کی پوزیشن مضبوط

چنئی ( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے 482 رنز کے بڑے ٹارگٹ کے تعاقب میں انگلینڈ کی 53 رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں،روی چندرن ایشون نے دوسری اننگز میں شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے اپنے کیریئر میں تیسری بار ایک ٹیسٹ میچ میں سنچری بنائی اور پانچ وکٹیں حاصل…

کارکردگی کا صلہ مل گیا،محمد رضوان ملتان سلطانز کے کپتان

کراچی : ملتان سلطانز نے محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے لئے کپتان مقرر کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اونر عالمگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز انتظامیہ محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے…

انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے نیوکاسل کو 0-2 سے ہرا کر چوتھے نمبرپر قبضہ جما لیا

لندن :  انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی نے نیوکاسل کو 0-2 سے ہرا کر چوتھے نمبر قبضہ جما لیا، ویسٹ ہیم نے شیفیلڈ کو 0-3 کی شکست دے کر ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔ انگلش میدانوں میں فٹبال مقابلے، چیلسی اور نیوکاسل آمنے سامنے آئے تو میچ کا…

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور:  پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ اس دوران 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ دورے…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی مقابلے کا پہلا میدان آج سجے گا

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے کا پہلا میدان آج سجے گا، خالی اسٹیڈیم میں چھکے، چوکوں اور وکٹوں کی خوب گونج پڑے گی، جیت سے برتری کے عزم نے سب کو پرجوش کر دیا۔ انتظار کی گھڑیاں ختم، زندہ دلان کے شہر…

صرف ہار نہیں جیت پر بھی بلانا چاہیے، وقار کا کرکٹ کمیٹی سے شکوہ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ وہ تعمیری اور بامعنی تنقید سے سیکھتے ہیں لیکن غصے میں کی جانے والی تنقید کے بارے میں نہ سوچتا ہوں اور نہ میرے پاس اس کا جواب دینے کیلئے وقت ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ…

جنوبی افریقہ اور قومی اسکواڈ ٹی 20 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئے

لاہور :  جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد دونوں اسکواڈ ٹی 20 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئے، گیارہ فروری سے قذافی اسٹیڈیم میں اِن ایکشن ہوں گے، ہیڈ کوچ مصباح الحق آج میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ طویل دورانیے کی کرکٹ کے دلچسپ…

میچ میں 10وکٹیں،حسن نے کامیابی ہونیوالی بچی کے نام کردی

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) حسن علی نے جب بھی وکٹ حاصل کی تو بچے کو جھولے میں جھولانے والا انداز اپنایا۔میچ کے اختتام پر پریس ٹاک کے دوران استفسار پر حسن علی نے بتایا میرے ہاں بیٹی کی ولادت متوقع ہے اور میں نے اس شاندار پرفارمنس میں اپنی ہونے…