Browsing Category
کھیل
کھیل
گیل کے گگلی چیلنج پر حسن علی کی ڈانس ویڈیو وائرل
لاہور ٹوئٹر پر سپر لیگ کے آفیشل ہینڈل کی جانب سے حسن کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حسن کو گگلی چیلنج پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ٹوئٹر پر سپر لیگ آفیشل ہینڈل کیجانب سے شائقین کو بھی گگلی چیلنج پر اپنی ویڈیو شیئر کرنیکی پیشکش کی…
چیئرمین پی سی بی ڈومیسٹک سیزن کے کامیاب انعقاد پر مسرور
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے ایونٹس کیلنڈر کے کامیاب انعقاد پر شعبہ ہائی پرفارمنس کو سراہا ہے ۔ 30 ستمبر 2020 سے شروع ہونے والا ڈومیسٹک سیزن 21-2020 نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون سے شروع ہوا۔ سیزن…
پی ایس ایل 6، دفاعی چیمپئن کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ان ایکشن ہوں گے
لاہور : پی ایس ایل 6 کا چھٹا میچ آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہو گا، فاتحانہ آغاز کرنے والی دونوں ٹیمیں وِننگ ٹریک پر رہنے کے لیے پرعزم ہیں۔
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل سکس کا چھٹا میچ، دفاعی چیمپئن کراچی…
شعیب اختر سے مشابہہ خاتون ٹک ٹاک اسٹار کے سوشل میڈیا پر چرچے
سابق کرکٹر شعیب اختر سے بے انتہا مشابہت رکھنے والی بھارتی نژاد خاتون ٹک ٹاک اسٹار نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔
وینیتا کھلنانی بھارتی نژاد امریکن یوٹیوبر اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں اور 2018 میں مس انڈیا نارتھ امریکا کا خطاب بھی جیت…
پاکستان سپر لیگ 6، کراچی میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا آج بڑا ٹاکرا
کراچی : کراچی میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین آج شام سپر مقابلہ ہونے جا رہا ہے، دونوں ٹیمیں شام سات بجے نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سلطانز کے دیوانے اپنی ٹیم کی جیت کیلئے پرامید ہیں۔
شہر قائد میں پاکستان کرکٹ کے بڑے…
25 مارچ 2021 کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گوادر سٹیڈیم بلوچستان میں دوستانہ میچ…
پی ایس ایل ختم ہونے کے فوراً بعد 25 مارچ 2021 کو گوادر سٹیڈیم بلوچستان میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا جائے گا کرکٹ کے فینز کو بہت مبارک ہو پی سی بی نے بلوچستان حکومت کو آگاہ کر دیا
زلمی کی ایونٹ بائیکاٹ کی دھمکی؛ وہاب اور سیمی کو ٹیم جوائن کرنے کی اجازت
پشاور زلمی کی جانب سے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی پر پی سی بی یوٹرن لینے پر مجبور ہو گیا۔
پی سی بی نے اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو بائیوببل سے باہر موجود ٹیم اونر سے ملاقات اور گلے لگنے پر تین دن کے…
آسٹریلین اوپن ٹائٹل دوسری بار ناؤمی اوساکا کے نام
میلبورن ( سپورٹس ڈیسک ) جاپان کی تھرڈ سیڈ ناؤمی اوساکا نے دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن اپنے نام کرلیا ۔ گزشتہ روز ویمنز سنگلز کے 77منٹ تک جاری رہنے والے فائنل میچ میں انہوں نے امریکی حریف جینیفر بریڈی کو سٹریٹ سیٹس میں چھ ، چار اور چھ ،تین سے…
کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو افتتاحی میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل میں ٹائٹل کے دفاع کا سفر شروع کردیا۔ ارشد اقبال کو شاندار بالنگ پر مین آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم پر…
پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی بڑا دھچکا، ایک کھلاڑی کورونا کا شکار
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل ہی لیگ کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ایک فرنچائز کے کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مذکورہ کھلاڑی…
