Browsing Category

کھیل

کھیل

ڈینیئل مدویدوف نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

نیویارک ( سپورٹس ڈیسک )  یہ روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدوف کے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے ۔ مدویدوف رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچے تھے تاہم وہاں ان کو جوکووچ کے ہاتھوں شکست کا سامنا…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی 18 سال بعد پاکستان آمد

 اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 سال بعد ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی، جہاں سے انہیں انتہائی…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 18 سال بعد دورہ پاکستان پر قومی کھلاڑی بھی مسرور

 لاہور: 18 سال بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر پوری قوم کی طرح سابق اور موجودہ قومی کرکٹرز بھی مسرور ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل تاریخی سیریز کا آغاز 17…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛آسٹریلوی کپتان نےافغانستان کی شرکت خطرےمیں قرار دیدی

اسپورٹس رپورٹر: آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت خطرے میں قرار دیدی۔ آسٹریلوی کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے خواتین کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے اعلان کے بعد نومبر میں افغانستان کی ٹیسٹ میچ میں…

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پرجوش

 لاہور: نیوزی لینڈ کے کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد دورہ پاکستان جہاں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تو وہیں مہمان اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پہلی مرتبہ…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر کورونا ٹیسٹ سے استثنا کا این او سی جاری

لاہور :  پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر لازمی کورونا ٹیسٹ سے استثنا کا این او سی جاری کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ، لازمی کورونا ٹیسٹ سے استثنا سول ایوی ایشن اتھارٹی کے…

فخر، فہیم کی سکواڈ میں واپسی کا امکان

لاہور : ذرائع کے مطابق فخر زمان اور فہیم اشرف کو ورلڈ کپ سکواڈ میں واپس شامل کئے جانے کا امکان ہے ،فخر زمان کو رمیز راجہ کی جانب سے ذہنی طور پر تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ ملاقات کے دوران چھ کھلاڑیوں نے رمیز راجہ سے فٹنس اور ٹیم سے…

پاک بحریہ کی جانب سے مظفرآباد میں کرکٹ میچ کا انعقاد

مظفرآباد ( اسپورٹس ڈیسک ) ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (سپلائی) ریئر ایڈمرل طارق علی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے میچ کے اختتام پر انعامات تقسیم کئے ۔واضح رہے کہ اس میچ کو آزاد جموں اور کشمیر کے اہم حکومتی عہدیداروں، سول معززین اور مقامی…

یو ایس اوپن: کینیڈین کھلاڑی لیلا فرنینڈز کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئیں

نیویارک  :  کینیڈا کی نوجوان کھلاڑی لیلا فرنینڈز یو ایس اوپن کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں ایلینا سویتولینا کو اس اہم معرکے میں شکست دی۔ ان کا سیمی فائنلز میں آرینا سیبلینیکا کیساتھ مقابلہ ہوگا۔ 19 سالہ کینیڈین کھلاڑی فرنینڈز نے…