Browsing Category
کھیل
کھیل
دورہ پاکستان: کرکٹ آسٹریلیا نے بھی فیصلے پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا
نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اپنے فیصلے پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو یکطرفہ طور پر منسوخ کر دیا تھا جس کے بعد کیویز بورڈ نے…
ڈومیسٹک سطح تک محدود رہتے ہوئے عالمی سطح کی ٹیم تیار کر سکتے ہیں، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ پھر دباؤ میں آ گئی ہے اور اگر ہم اس صورتحال سے باہر نہیں نکل پاتے تو ڈومیسٹک سطح تک محدود رہتے ہوئے عالمی سطح کی ٹیم تیار کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ نیوزی…
کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط کرے گا ، رمیز راجہ
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) نئے نظام کے تحت اے پلس کیٹگری کے کھلاڑی تمام میچوں میں شرکت کے بعد سالانہ پچاس لاکھ روپے تک کام سکیں گے جبکہ ڈی کیٹگری کا پلیئر بھی اپنی فٹنس اور فارم کی بدولت 37 لاکھ پچاس ہزار روپے کی بھاری رقم وصول کر سکے گا۔رمیز…
پاکستان کپ ویمنز ٹورنامنٹ چیلنجرز اور بلاسٹرز کی کامیابی
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جبکہ جویریہ خان نے بھی 164کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 80 رنز بنائے۔ بلاسٹرز نے عروب شاہ کی چار وکٹوں کے سہارے ڈائنا مائٹس کو 104 تک محدود کردیا جبکہ ناہیدہ خان کے ناقابل شکست 43 رنز بھی فتح میں معاون ثابت ہوئے ۔
بیچ ریسلنگ: گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
لاہور : ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے اٹلی اور یونان میں منعقدہ مسلسل دو راؤنڈز کے گولڈ میڈلسٹ قومی ریسلر انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکتاون کا نام روشن کرنے والے انعام بٹ کا علامہ اقبال ایئرپورٹ پر…
افغان ویمن فٹبالرز اپنے اہل و عیال اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے
لاہور : افغانستان کی ویمن فٹبالرز اپنے اہل و عیال اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے، دستے میں شامل افراد نے تعاون کرنے پر پاکستان حکومت اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا۔
افغانستان کی خواتین فٹبالرز کا81رکنی دستہ اپنے اہل و عیال…
محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا
لاہور : قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ کا لینے کا اعلان کر دیا ہے جس میں قومی ٹیم کے سابق…
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
لاہور : نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، بابر اعظم کپتان برقرار ہیں۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں مہمان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو دن اڑھائی بجے شروع ہو گا جس کے لیے 12…
پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کےبعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی
لاہور : پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے شاہینوں کے دورے کی تصدیق کر دی۔
پاکستانی ٹیم 2015 کے بعد بنگلہ دیش جا رہی ہے یوں دونوں ٹیموں کابنگالی سرزمین پر 6 سال بعدآمنا سامنا ہونے جارہا…
نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ، دو سو سے زائد کھلاڑی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے
کوئٹہ : کوئٹہ میں نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور مختلف محکموں کی ٹیموں کے دو سو سے زائد کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے۔
کوئٹہ میں سجایا گیا تین روزہ چیف منسٹر بلوچستان نیشنل…
