Browsing Category
کھیل
کھیل
فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، انگلینڈ نے لکسمبرگ کو دس صفر سے پچھاڑ دیا
لندن : فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں انگلینڈ نے لکسمبرگ کو دس کے مقابلے میں صفر گولز سے شکست دے دی۔
فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں گول گول کی گونج پڑ گئی، انگلینڈ کی خاتون فٹبالرز وائٹ، برائٹ اور گرین وُڈ نے شاندار…
پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کے ٹائٹل پر چیلنجرز کا قبضہ
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) چیلنجرز نے پلیئر آف دی میچ جویریہ خان کے 87 اور فریحہ محمود کے 34 رنز کی بدولت آٹھ وکٹوں پر 210 رنز بنائے ،صائمہ ملک دو وکٹیں لے سکیں۔ جواب میں بلاسٹرز عمیمہ سہیل 38،گل فیروزہ 34 اور سدرہ نواز کے 30رنز کے باوجود 142…
ملکی کرکٹ کیلئے کسی کے آگے جھکنا نہیں، ویسٹرن بلاک ہمیشہ اپنا مطلب نکالتا ہے
لاہور : چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی پر افسوس کا اظہار ہوا، ملکی کرکٹ کیلئے کسی کے آگے جھکنا نہیں، ویسٹرن بلاک ہمیشہ سے اپنا مطلب نکالتا ہے، ہم بلاک بنا کر کوئی چیز بلاک نہیں کرنا چاہتے، اپنی آواز…
قومی ٹی ٹونٹی ستارے پنڈی سٹیڈیم میں جگمگانے کیلئے تیار
لاہور، راولپنڈی( سپورٹس رپورٹرز) پاکستان کے ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے ۔ ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ میگا ایونٹ کیلئے اعلان کردہ پندرہ رکنی قومی سکواڈ…
ورلڈ 6ریڈ سنوکر ،قومی کیوئسٹ کواٹر فائنل میں داخل
دوحہ ( سپورٹس ڈیسک ) دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں حارث طاہر نے متحدہ عرب امارات کے خالد کمالی کو ہرایا جبکہ بابر مسیح نے راؤنڈ آف 16 میں بیلجیئم کے کیون ہینسنز کو شکست دی۔ورلڈ 6 ریڈ سنوکر چیمپئن…
نیوزی لینڈ نے یکطرفہ فیصلہ کر کے غلط مثال قائم کی : وسیم خان
لاہور، راولپنڈی (سپورٹس رپورٹرز) پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے دورے کو ختم کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کرکے بہت غلط مثال قائم کی۔یہ معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے ، گزشتہ 48 گھنٹے بہت مشکل تھے ، ہم کچھ حقائق منظر…
پی سی بی نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی
کراچی : پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کےنیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش کر دی جسے پی سی بی نے مسترد کردیا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے یہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ری شیڈول سیریز کیلئے…
ترکی: ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لئے
لاہور : ترکی میں ہونے والے ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔ ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کے تین تمغے اپنے نام کر لیے ہیں، محمد سعد نے 60 کلو گرام کیٹیگری…
پاکستان کو خطرے کی تفصیل نہ بتائی گئی اور نہ بتائیں گے، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ کرکٹ
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو تو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کیوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا…
پاکستان سے زیادہ محفوظ جگہ کوئی نہیں، شنیرا اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا میں پاکستان سے زیادہ محفوظ مقام کوئی نہیں ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اچانک دورے کی منسوخی کے باعث پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے غیر ملکی شخصیات بھی…
