Browsing Category
کھیل
کھیل
سابق بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر
لاہور : سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ کی سربراہ مقرر ہونے والی تانیہ ملک یکم اکتوبر سے اس عہدے کا چارج سنبھالیں گی، چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ عروج…
اگر کوئی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو پھر بیشک نہ آئے ،وسیم اکرم
لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اس بحران کے عالم میں ہم وطنوں کو پاکستان کرکٹ کی حمایت کرنی چاہئے اگرچہ انہیں علم ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے اچانک دورے منسوخ کرکے سب کو بری طرح مایوس کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ رمیز راجہ…
سابق کپتان شاہد آفریدی جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کے خواہشمند
لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) کوچنگ کرنا چاہیں گے اور انٹرنیشنل کرکٹ میں طویل عرصہ گزارنے والے دیگر کھلاڑی بھی جونیئرز کیلئے کام کریں تو زیادہ بہتر ہے ۔
شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ مقابلے، بچوں نے منفرد کھیل میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے
اسلام آباد : عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ اسکولوں کے بچوں نے منفرد کھیل میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔
ننھے کھلاڑیوں نے عزم ، ہمت و جنون دکھاتے ہوئے ساٹھ فٹ اونچی چٹان کو…
عادل رشید یارکشائر میں برقرار
لندن ( اسپورٹس ڈیسک ) جبکہ گیری بیلنس بھی تین سالہ تجدیدی معاہدے کے تحت تمام فارمیٹس میں کلب کی نمائندگی کریں گے ۔
پی ایس ایل جنرل کونسل اجلاس میں فرنچائز مالکان کی تعریف
لاہور( اسپورٹس رپورٹر) جس میں فرنچائز مالکان کے کردار کی تعریف کی گئی اور انہیں یقین دلایا گیا کہ پی سی بی ان کو درپیش چیلنجز سے بخوبی واقف ہے لہٰذا وہ ان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔اجلاس کے دوران رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور…
آئی پی ایل : چنئی سپرکنگز فتحیاب
شارجہ ( اسپورٹس ڈیسک ) تین وکٹوں کے سہارے رائل چیلنجرز بنگلور کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔
قومی ٹی 20کپ،سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 2وکٹوں سے پچھاڑ دیا
لاہور : قوی ٹی 20کپ کے دوسرے روز سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 2وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹی 20کپ کے دوسرے روز کے دوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے فتح سمیٹتے ہوئے بلوچستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2وکٹوں کی…
فیفا کوالیفائنگ میں جرمنی ، فرانس ، اٹلی ،انگلینڈ کی فتح
برلن ( سپورٹس ڈیسک ) فیفا ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں جرمنی نے سربیا، فرانس نے سلوینیا، اٹلی نے کروشیا اور انگلینڈ نے لکسمبرگ کو شکست دے دی۔ ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ گروپ ایچ کے میچ میں جرمنی نے سربیا کو ایک…
سیکیورٹی معاملات بدستور طے طلب، ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کیلئے پر امید
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) سیکیورٹی معاملات طے طلب ہونے کے باوجود ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کیلئے پرامید ہے ،ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو جانی گریوز کا کہنا ہے کہ اس مرحلے پر ارادہ یہی ہے کہ دورہ کرنے کی ذمہ داری کو پورا کیا…
