Browsing Category
کھیل
کھیل
الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں 5 ہزار رنز، 300وکٹیں لینے والی پہلی خاتون کرکٹربن گئیں
کینبرا : الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے اور 300 وکٹیں لینے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔
آسٹریلین آل راؤنڈر الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں پانچ ہزار رنز اور تین سو وکٹوں کا ’’ڈبل‘‘ مکمل کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن…
’’ستم ظریفی ذرا تو دیکھو،ہنسانے والا رُلا کے اُٹھا‘‘
لاہور( سپورٹس ڈیسک ) کامیڈین عمر شریف کے انتقال نے قومی کرکٹرز کو بھی افسردہ کردیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سے دل شکستہ ہوں، وہ بلاشبہ کامیڈی کے بے تاج بادشاہ تھے ۔ محمد رضوان نے عمر شریف کے انتقال کی خبر پر…
بنگلہ دیشی ٹیم کی آج اومان روانگی
ڈھاکہ ( سپورٹس ڈیسک ) آئی پی ایل میں مصروف شکیب الحسن اور مستفیض الرحمن 9 اکتوبر کو سکواڈ جوائن کرینگے ۔
یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری ، ذرائع
لاہور : سابق کپتان یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری، یونس خان قومی ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی خدمات دے چکے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ذمہ…
نیشنل ٹی ٹونٹی ،سندھ نے بلوچستان کو77 رنز سے ہرا دیا
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں سندھ نے بلوچستان کو77 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے ۔176 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم محض 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 18 رنز کے عوض…
یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری ، ذرائع
لاہور : سابق کپتان یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری، یونس خان قومی ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی خدمات دے چکے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ذمہ…
عاقب جاوید پی سی بی سے منسلک ہونے کی پیش کش پر ہچکچاہٹ کا شکار
لاہور : سابق قومی فاسٹ بالر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہونے کی پیشکش پر ہچکچاہٹ کا شکار ہیں اور کوئی فیصلہ نہیں کر سکے تاہم انہوں نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ایک ملاقات کے دوران ملکی کرکٹ کی بہتری کے پہلوؤں پر گفتگو کی ہے۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان سکواڈ کا شیڈول تیار
لاہور( سپورٹس رپورٹر ) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان سکواڈ کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم 14 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔ قومی سکواڈ کے کھلاڑی دبئی میں ایک روزہ قرنطینہ کریں گے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو 16…
ٹنڈولکر کی انضمام کی صحت یابی کیلئے دعا
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک ) سچن ٹنڈولکر نے ٹویٹ کیا کہ آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں، میں امید کرتا ہوں کہ آپ جلدی اچھے ہوجائیں گے ۔
پی ایس ایل فرنچائزز چیئرمین پی سی بی سے ناخوش، عدالت جانے کا فیصلہ
لاہور : پی ایس ایل فرنچائزز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ناخوش، عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی، رمیز راجہ سے مختلف فرنچائز کے مالکان نے سوالات کئے۔ چیئرمین پی سی…
