Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی ون ڈے اسکواڈ بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد روانہ
لاہور : قومی ون ڈے اسکواڈ بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گیا ہے جس کے بعد ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی۔ ایک روز کی آئسولیشن کے بعد اسکواڈ 10 ستمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے…
محمد عامر مصباح اور وقار کے عہدوں سے ہٹتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار
مصباح الحق اور وقار یونس کے کوچنگ کے عہدوں سے ہٹتے ہی فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے بات کریں گے۔ گذشتہ روز اچانک مصباح الحق ہیڈ کوچ اور وقار یونس بولنگ…
ہاکی ٹیم کے سابق اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے
لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے ترجمان کے مطابق 78 سالہ اولمپیئن جہانگیر بٹ نے 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں پاکستان کا پرچم بلند کیا اور گولڈ میڈل حاصل…
ثقلین مشتاق نے مصباح ، وقار کیلئے بھاگ جانے کے الفاظ نامناسب قرار دے دیئے
لاہور : نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ بننے والے ثقلین مشتاق نے مصباح الحق اور وقار یونس کیلیے ’بھاگ جانے کے الفاظ‘ کو نامناسب قرار دے دیا۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ باقاعدہ سنبھالنے سے پہلے ہی بڑی…
یو ایس اوپن ٹینس : اعصام الحق قریشی مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
نیویارک : پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار جونی اومارا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔
سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن…
’پاکستان زندہ باد : ‘ حسن علی نے یوم دفاع پر فوجی جوانوں کیساتھ تصویر شیئر کر دی
لاہور : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے۔
حسن علی نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پاک فوج کو سلام پیش…
مصباح الحق اور وقار یونس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں : وسیم خان
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ مستعفی ہونے والے مصباح الحق کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، 24 ماہ میں انہوں نے اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان کرکٹ کے لیے صرف کیں۔
انہوں نے کہا کہ وقار یونس نے…
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔
انگلینڈ سے اوول ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 23 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے 490 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا،…
نیوزی لینڈ کو پھر شکست، بنگلادیش کو دو۔صفر کی برتری حاصل
بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی مہمان نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کردیا اور 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کرلی۔
ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 141 رنز بنائے۔…
ٹوکیو پیرالمپکس؛ پاکستان کے حیدرعلی نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
ٹوکیو: ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کے حیدرعلی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
گوجرانوالہ کے حیدر علی نے ٹوکیو میں جاری میگا ایونٹ میں ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، حیدرعلی نے پانچویں باری میں55.26 میٹر تھرو کی جب کہ یوکرین کے مائی کولا زیب نائک…
