Browsing Category

کھیل

کھیل

نیوزی لینڈ کی مین ٹیم پاکستان آتی تو کھیلنے کا زیادہ مزہ آتا : بابر اعظم

لاہور :  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مین ٹیم پاکستان آتی تو کھیلنے کا زیادہ مزہ آتا۔ تنقید کرنے والے پر توجہ نہیں دیتا۔ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ایک سال بعد…

انضمام الحق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ میں آصف علی، شان مسعود کو شامل کرنے کے خواہشمند

لاہور :   پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے آصف علی اور شان مسعود کو شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے پاکستان سپر لیگ اور حال ہی…

کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

پرتگال :  پرتگال کے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو عالمی مقابلوں میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے بدھ کو ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں جمہوریہ آئرلینڈ کے خلاف دو گول کر کے نہ صرف اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی بلکہ…

سیکیورٹی ماہرین پر مکمل اطمینان، کرکٹ نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) سیکیورٹی ماہرین پر مکمل اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کرکٹ نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی،بنگلہ دیش کیخلاف سیریز ختم کرکے کیوی اسکواڈ 11ستمبر کو اسلام آباد پہنچے گا،تین میچوں کی ون ڈے سیریز 17 ستمبر سے راولپنڈی…

ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری، بابر اعظم کا ساتواں نمبر برقرار

لاہور : آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کا ساتواں نمبر برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی فہرست کے مطابق بلے بازوں میں انگلش کپتان جوئے روٹ نے کیوی کپتان کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی، بھارت کے روہیت…

سرفراز احمد نے کیپنگ کے بجائے کوکنگ گلوز تھام لیے ، ویڈیو وائرل

لاہور : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کیپنگ کے بجائے کوکنگ گلوز تھام لیے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ نے خوشبخت سرفراز نے شوہر کی ویڈیو شیئر کی جس میں سابق کپتان پاستہ بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ واضح رہے…

کورونا سے نبردآزما مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

لاہور :  کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ٹیم روانگی سے پہلے دونوں بار کووڈ ٹیسٹنگ میں مصاح الحق کا رزلٹ مثبت آیا تھا، جس پر انہیں فوری طور پر الگ کمرے تک محدود کردیا گیا…

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ، تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

لاہور :   نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ این سی او سی نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں…