Browsing Category

کھیل

کھیل

آئی سی سی نے مینز ٹی 20ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا، بابر اعظم کپتان مقرر

آئی سی سی نے مینز ٹی 20 آف دی ائیر کا علان کر دیا ، پاکستان کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی مینز ٹی 20 کا کپتان مقرر کیا گیا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 آف دی ائیر میں  پاکستان کی جانب بابر اعظم کے علاوہ  محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بھی…

پی ایس ایل 7، پی سی بی کا کرکٹ شائقین کیلئے بڑا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔ کرکٹ شائقین اپنی پسندیدہ شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم 23 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں، یہ آن لائن…

جب بھی مشکل میں ہوتا ہوں تو سرفراز سے مشورہ کرتا ہوں : بابر اعظم

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جب بھی مشکل میں ہوتا ہوں تو سرفراز احمد کے پاس جاتا ہوں اور ان سے مشورہ کرتا ہوں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین…

باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن پر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا

لاہور : باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن پر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا، کہتے ہیں کہ فیڈریشن نے مستقبل میں آنے والی آمدنی میں سے حصہ مانگا۔ باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے متعلق کہا ہے کہ باکسرز کو گرمی میں…

گوادر، چاہ بہار اور گوادر کی ٹیموں کے مابین کرکٹ مقابلہ، سنگم ٹیم نے ایرانی ٹیم کو شکست دیدی

گوادر :گوادر اور چاہ بہار کے مابین دوستانہ کرکٹ سیریزگوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں سنگم کرکٹ کلب اور ایرانی کرکٹ ٹیم کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ میچ دیکھنے کے لئے گوادر کے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سنگم کرکٹ کلب نے ایرانی کرکٹ…

پی ایس ایل 7 : پاورہٹنگ کےلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل سات میں پاورہٹنگ کے لیے سازگار پچزبنانے کا منصوبہ تیارکرلیا ہے۔ کیوریٹرز کو سپورٹنگ وکٹیں بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ کراچی اور لاہور میں اگلے چند روز میں کام مکمل ہوجائے گا۔ پاکستان…

ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلیا میں پھر حراست میں لے لیا گیا

سڈنی : ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ آسٹریلین بارڈرحکام سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔ آسٹریلین حکام نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کا ویزا گزشتہ روز…

رضوان نے لڑکیوں کیساتھ تصاویر نہ لینے کی وجہ بتا دی

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں خواتین کے ساتھ تصاویر نہ لینے سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ رضوان کا کہنا تھا کہ میرے لیے خواتین بہت قابل…

آسٹریلیا نے ایک بارپھرٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا۔

سربیا کے ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا آسٹریلوی ویزا ایک بارپھر منسوخ کردیاگیا۔آسٹریلیا کی حکومت نے کووڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔امیگریشن آفیسر اہیلکس ہییلز نے…

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی کا گراف بہتر…

قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعزاز میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ میرے آنے سے پہلے بھی ٹیم کی پرفارمنس زبردست تھی، کرکٹرز کو انعام دے رہے ہیں لیکن ان کی پرفارمنس کے لحاظ سے وہ بہت زیادہ نہیں۔ چیئرمین پی…