Browsing Category
کھیل
کھیل
کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم کورونا کا شکار ہوگئے
لاہور : کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم نے کورونا وبا کا شکار ہونے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کا کوویڈ مثبت ٹیسٹ عمان لیجنڈ لیگ سے واپسی پر ہوا، ان کو گزشتہ سال بھی ڈاکٹرز نے ذیابیطس کے باعث ہوٹل میں نہ…
پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا
لاہور : پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہو گئے، وہاب ریاض اور حیدر علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
دوسری جانب کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ ان کا کوویڈ مثبت ٹیسٹ عمان لیجنڈ لیگ…
ہنزہ میں ملکی سطح پر ہونے والی سرمائی کھیلیں اختتام پذیر
ہنزہ : ہنزہ میں ملکی سطح پر ہونے والی سرمائی کھیلوں کا اختتام ہو گیا جن میں خواتین نے بھی بھرپور شرکت کی۔
دو ہفتوں سے جاری ہنزہ ونٹر فیسٹیول میں آئس ہاکی چیمپئن شپ، آئس کلائمبنگ، سکیٹنگ، آئس سوئمنگ اور مونٹین سائیکلنگ کے مقابلے ہوئے…
ویمن ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف کپتان مقرر
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی ویمن ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ،بسمہ معروف کو ٹیم کی کپتان مقررکیا گیا ہے۔
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ 2022کیلئے پندرہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی…
شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا
لاہور : پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ شاہین پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے سرگار فیلڈ سوبرز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی کو یہ ایوارڈ ان کی شاندار…
انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ میچز مکمل ، پاکستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دیدی
لاہور : انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے، پاکستان نے آخری راؤنڈ میچ میں پاپوا نیو گنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویسٹ انڈیز کے شہر پورٹ آف سپین میں کھیلےگئے میچ میں پاپوا نیو گنی کے بیٹرز پاکستان کے بولرز کے سامنے بے بس دکھائی…
کیرن یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری
لاہور : پاک فوج کے زیراہتمام وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں تین روزہ یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، موسیقی شو، کھیلوں کے مقابلہ جات میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔
نیلم یوتھ سنو فیسٹیول میں…
وژڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شاہین شاہ آفریدی اور فواد عالم منتخب
پلینگ الیون کا حصہ بننےوالے کھلاڑیوں کا انتخاب دوہزار اکیس کی پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیاہے۔اس فہرست کے لیے مجموعی طورپر انتیس کھلاڑیوں کا چناؤ کیا گیا، تاہم سلیکشن پینل نے ان گیارہ کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ائر میں شمولیت کےقابل سمجھا۔…
کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا۔
لیگ کے لیے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر دراز کے ساتھ معاہدے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف آپریٹنگ…
شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کیلئے افغانستان جانے کا اعلان
کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی سرگرمیوں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان کیا ہے۔
سابق قومی کھلاڑی کا کہنا تھاکہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ ’شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن‘…
