Browsing Category

کھیل

کھیل

پی ایس ایل 2022 : لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

کراچی :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی…

اوپننگ کو بطور چیلنج لیا ورنہ ٹی ٹونٹی کیریئر ختم ہو جاتا : محمد رضوان

کراچی :  پاکستان اور ملتان سلطانز کے اوپننگ بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اوپننگ کو چیلنج کے طور پر لیا ورنہ ان کا ٹی ٹونٹی کیریئر ختم ہو جاتا۔ کرک انفو کو انٹرویو کے دوران محمد رضوان کا کہنا تھا کہ یہ ایک چیلنج تھا…

پی ایس ایل : بیس منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ خرچ

کراچی : پی ایس ایل سیزن 7 کی صرف 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔ افتتاحی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ سٹیڈیم کی سکرین پر پاکستان کی 70 سالہ کرکٹ تاریخ ڈاکیو مینٹری کی…

پاکستان سپر لیگ 7 میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے 12 سال سے کم…

12 سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کی وجہ سے کئی والدین اپنے بچوں کے ہمراہ گراؤنڈ کے باہر جمع ہوگئے۔ بچوں کے ہمراہ اسٹیڈیم کے باہر موجود افراد میں کوئٹہ سے آیا ہوا خاندان بھی شامل ہے۔ شائقین کرکٹ نے مایوسی کا اظہار کرتے…

پاکستان سپرلیگ 7 کے دوسرے میچ میں اوپنرز کی شاندار بیٹنگ اور شراکت داری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسن علی اور ول اسمیڈ نے 155 رنز کی شاندار شراکت داری قائم کر کے ٹیم کی پوزیشن…

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور :  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہد آفریدی سات روزہ آئسولیشن مکمل کرینگے، ان کو گھر بھیج دیا گیا جہاں وہ قرنطینہ کی مدت مکمل کرینگے ۔شاہد…

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 20 رنز سے ہرا دیا

لاہور : ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 20 رنز سے شکست دے دی، شاندار سنچری سکور کرنے پر روومین پاول مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ کنگسٹن اوول کے ہائی سکورنگ ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ میزبان ٹیم…

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آتشزدگی ، کمنٹری باکس کا ساونڈ سسٹم جل گیا

کراچی : کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھی، کمنٹری باکس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ساونڈ سسٹم مکمل طور پر جل گیا۔ مذکورہ سٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے میچز منعقد ہونے ہیں، قومی ایونٹ کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے جو کراچی میں 7…

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا کل آغاز، تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل

کراچی :  پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مختصر افتتاحی تقریب کے بعد ہو گا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ نیشنل سٹیڈیم میں تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو…