Browsing Category

شوبز

شوبز

عدالت کا جیکولین فرنینڈس کو گرفتار نہ کرنے پر اظہارِ برہمی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کے کیس میں اب تک گرفتار نہ کیے جانے پر دہلی کی ایک عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دہلی کی ایک عدالت نے جیکولین فرنینڈس کی ضمانت کی شدید مخالفت…

عالیہ اور رنبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماں بننے کی خبر دی، انہوں نے لکھا کہ یہ ہماری زندگی کی سب سے بہترین خبر ہے۔ ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

شرمین عبید کا سندھ و بلوچستان کی خواتین فلم سازوں کیلئے ’مینٹورشپ‘ پروگرام کا اعلان

’آسکر‘ اور ’ایمی‘ ایوارڈز یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے اپنے پروگرام ’پٹاخا پکچر‘ کے تحت سندھ اور بلوچستان کی خواتین فلم سازوں کے لیے ’مینٹور شپ‘ کا اعلان کردیا۔ شرمین عبید چنائے نے ’پٹاخا پکچر‘ کا منصوبہ گزشتہ برس شروع کیا تھا اور اس…

سینیٹر مشتاق احمد نے فلم ’جوائے لینڈ‘ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پاکستانی معاشرتی اقدار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر مشتاق احمد نے نمائش روکنے کا مطالبہ ایسے وقت میں کیا ہے جب کہ حال ہی میں فلم کا ٹریلر بھی…

پاکستانی شوبز ستاروں کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

 پی ٹی آئی لانگ مارچ کے قافلے پر فائرنگ کے افسوسناک  واقعہ کی شوبز شخصیات نے شدید مذمت کی ہے۔ اداکار شان شاہد نے عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کی سلامتی کے لیے دعا کی اور ساتھ ہی لکھا کہ خدا ان کا مددگار ہوگا۔ سینیئر…

متھیرا کا عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا

متھیرا نے لکھا کہ سیاسی نظریہ ایک طرف لیکن عمران خان شوکت خانم اسپتال اور کرکٹ کریز کی وجہ سے ہیرو ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر وزیرآباد میں فائرنگ کے واقعے میں چیئرمین تحریک انصاف زخمی ہوگئے ۔ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے میزبان…

اگر مجھے بولڈ کردار کرنا پڑا تو کروں گی، کبریٰ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ اگر مستقبل میں اگر انہیں بولڈ کردار بھی  کرنا پڑا تو کریں گی۔ لندن نہیں جاؤں گا کی خوبرو  ہیروئن کبریٰ خان نے  اپنےایک حالیہ انٹرویو میں اداکاری کی دنیا میں  اپنے منتخب…

ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پرعوام اریبہ حبیب پر برس پڑے

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں  معروف فنکاروں  کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے…

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

 لاہور: پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے اپنے شوہر خواجہ خضر حسین سے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ انسٹاگرام کے ایک معروف شوبز پیج نے اداکارہ کا موقف شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان دونوں کے درمیان سب خیریت سے ہے، ان کے شوہر…

نواسی بغیر شادی بچہ پیدا کرلے مجھے مسئلہ نہیں، جیا بچن

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اگر انکی نواسی ناویا شادی کیے بغیر بھی بچہ پیدا کریں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ اپنی نواسی ناویا نویلی نندا کے پوڈ کاسٹ شو ”واٹ دا ہیل ناویا“ میں انہوں نے کئی انکشافات کیے اور…