Browsing Category
شوبز
شوبز
خواتین سپر اسٹارز کو عمر کے طعنے دیئے جاتے ہیں، روینہ ٹنڈن
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سپر اسٹار اداکاروں کی نسبت خواتین سپر اسٹارز کو عمر کے طعنے دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز میں ایسی تفریق نہیں ہونی چاہیئے۔
بھارتی فلم انڈسٹری میں 1991 میں فلم پتھر کے پھول سے…
شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ شاہ رخ خان کو مہنگی گھڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ لگژری گھڑیاں شاہ رخ خان کے ساتھ جانے والے ایک شخص کے بیگ میں تھیں۔
شاہ رخ خان کو چھ لاکھ…
معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل
اسٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبیعت شدید ناساز ہونے پر ڈاکٹر نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا ہے۔
پی کے ایل آئی کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جگر کا انفیکشن بڑھنے سے اداکار کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے یہ بھی بتایا کہ…
بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کے ہاں ننھی پری کی آمد
بالی ووڈ کی اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کے ہاں آج بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
بپاشا باسو اور کرن سنگ گروور نے آج صبح بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا ہے، جوڑی کی جانب سے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اس خوشخبری کا اعلان کیا گیا۔…
ہمایوں سعید کو ’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
پاکستان کے سُپر اسٹار ہمایوں سعید کو نئی ہالی ووڈ ویب سیریز ’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
9 نومبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز ’دی کراؤن‘ میں ہمایوں سعید نے برطانیہ کی شہزادی ڈیانا کے محبوب ڈاکٹر…
اداکارہ میرا کو اٹلی سے کون میسج کرتا ہے؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں انسٹاگرام پر اٹلی سے کچھ میسجز موصول ہوئے ہیں۔
اداکارہ میرا اکثر ہی انٹرویوز کے دوران اپنی انگلش اور دلچسپ قسم کے انکشافات کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔…
رابعہ انعم کو دوسروں کی تضحیک کا کوئی حق نہیں، متھیرا
ٹی وی میزبان رابعہ انعم کی جانب سے ندا یاسر کے مارننگ شو کو چھوڑ جانے پر متھیرا اور مشی خان نے تنقید کی ہے۔
رابعہ انعم نے محسن عباس کی شو میں موجودگی پر گھریلو تشدد کیخلاف احتجاجی طور پر شو سے بائیکاٹ کیا تھا۔
ماڈل اور میزبان متھیرا…
راکھی ساونت کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ درج
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ریئلٹی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت کے خلاف اداکارہ شرلین چوپڑا کی شکایت پر ہتکِ عزت کا مقدمہ درج ہوگیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شرلین چوپڑا نے29 اکتوبر کو ساجد خان کے خلاف جوہو پولیس اسٹیشن…
عدالت کا جیکولین فرنینڈس کو گرفتار نہ کرنے پر اظہارِ برہمی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کے کیس میں اب تک گرفتار نہ کیے جانے پر دہلی کی ایک عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دہلی کی ایک عدالت نے جیکولین فرنینڈس کی ضمانت کی شدید مخالفت…
عالیہ اور رنبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔
عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماں بننے کی خبر دی، انہوں نے لکھا کہ یہ ہماری زندگی کی سب سے بہترین خبر ہے۔ ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
