Browsing Category

شوبز

شوبز

غلطی کسی انسان کو 2 ٹکے کا نہیں بناتی، عفت عمر

معروف اداکارہ اور سابق سُپرماڈل عفت عمر نے کہا ہے کہ غلطی انسان سے ہوجاتی ہے لیکن وہ غلطی کسی انسان کو 2 ٹکے کا نہیں بناتی۔ میزبان احمد بٹ نے عفت عمر سے ان کی سدا بہار شخصیت کے حوالے سے سوال پوچھا کہ ’‘ آپ نے جوانی کا اسٹے آرڈر کہاں سے…

سنیل شیٹھی کی بیٹی سے بھارتی کرکٹر کے ایل راہل کی شادی طے ہوگئی

 بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش (کے ایل) راہل اور معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی رواں برس کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ سنیل شیٹھی نے ایک بھارتی نیوز پورٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے اتھیا شیٹھی اور کے ایل راہل کی شادی کی…

آپ کون ہیں؟ صحافی اداکار رنویر سنگھ کو نہ پہچان سکا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ گزشتہ دنوں ابوظہبی میں ہونے والی ایک فارمولا ون ریس میں شریک ہوئے جہاں انہیں ایک معروف صحافی نے پہچاننے سے انکار کردیا ۔ ابوظہبی میں فارمولا 1 ریس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ “آپ کون ہیں؟“انگریزی کے اس فقرے کو…

کرشمہ اور ابھیشیک نے اپنی منگنی کیوں توڑی تھی؟ کئی سال بعد راز سے پردہ اُٹھ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بالی وڈ میں کئی رشتے بنتے اور ٹوٹتے ہیں ، کچھ کی وجوہات سامنے آجاتی ہیں جب کہ متعدد کئی سالوں تک ایک راز کی طرح رہتے ہیں۔ایسا ہی کچھ ماضی کی مقبول جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے ساتھ ہوا جن کے بارے میں 2000 کی…

میرا دل یہ پکارے آجا“ گانے پر رقص کرنے والی یہ نوجوان لڑکی دراصل کون ہے ؟ حیران کن تفصیلات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک نوجوان لڑکی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے پر رقص کر رہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین ان کے بارے میں جاننے کیلئے بیتاب ہیں تاہم اب یہ انتظار ختم…

24سالہ بھارتی ادکارہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسی

مغربی بنگال: بنگالی اداکارہ اندریلا شرما دل کا دورہ پڑنے کے باعث 24 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں سی پی آر دیا گیا جس کے بعد حالت میں بہتری آئی لیکن رات دیر گئے…

سجل علی کی جھانوی کپور کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 دبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دبئی میں جاری فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور بھارت کے شوبز…

سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی منگنی کی تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے بوائے فرینڈ نپور شکھیرے کے ساتھ منگنی ہوگئی۔ ممبئی میں منعقدہ تقریب میں عامر خان، رینا دتہ، کرن راؤ اور دیگر نے شرکت کی۔ منگنی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں…

مولانا طارق جمیل وینا ملک کے ساتھ میرے تنازعات حل کرائیں، اسد خٹک

کراچی: اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد بشیر خٹک نے مولانا طارق جمیل سے درخواست کی ہے کہ وہ ان دونوں کے تنازعات حل کروانے میں کردار ادا کریں۔ وینا ملک اور اسد خٹک گزشتہ پانچ سال سے بچوں کی حوالگی اور جہیز کی ملکیت سمیت ایک دوسرے کو…

اداکارہ ثنا فاطمہ شیخ نے مرگی کے مرض پر کیسے قابو پایا؟

بالی ووڈ اداکارہ ثنا فاطمہ شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مرگی کی بیماری ہے۔ فلم دنگل سے اپنی الگ پہچان بنانے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ایک بیماری سے لڑ رہی ہیں۔ جس کا انکشاف انہوں نے خود سوشل میڈیا پر کیا۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ…