Browsing Category

شوبز

شوبز

سلمان خان نئی فلم کی شوٹنگ سے فارغ، نئے اسٹائل کی سوشل میڈیا پر دھوم

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ سے فارغ ہوگئے ہیں اور ان کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ سلمان خان اپنی نئی فلم میں کیسے نظر آئیں گے، اس سلسلے میں انہوں نے نئی تصویر سوشل…

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی انڈیا میں ریلیز کا امکان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی نیوز ویب بالی وڈ ہنگامہ نے دعوی کیا ہے کہ فواد خان کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 23 دسمبر کو انڈیا میں ریلیز ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگر فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز  ہوئی تو اس کا…

سجل علی کی ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں شرکت، تصاویر وائرل

 دبئی: پاکستانی کی معروف اداکارہ سجل علی کی ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز جمائما خان کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ سے کیا ہے اور…

وڈیوز لیک کرنے والوں کو خانہ کعبہ جاکر بددعائیں دیں، رابی پیرزادہ

کراچی: رابی پیر زادہ نے نے کہا ہے کہ ماضی میں اپنے متعلق لوگوں کی باتیں سن کر دل کرتا تھا کہ  سب کو گولی مار دوں۔ ایک انٹرویو میں میزبان نادر علی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ  نے  میزبان کو ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو…

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی کامیابی کا سہرا کس کے سر جاتاہے؟ شان نے بتادیا

 کراچی: پاکستانی لیجنڈ ادا کار شان شاہد نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹ نہیں اصل میں پرانی مولاجٹ ہٹ ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب وہ گنڈاسا فلمیں کرتے تو انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا۔ ان کا کہنا…

یاسر حسین کا اپنی سالگرہ پرخود کوگاڑی کا تحفہ

 کراچی: اداکار یاسر حسین نے اپنی سالگرہ خود کو گاڑی کا تحفہ دے کر منائی اور اپنی تصویر شئیر کی۔   یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر نئی گاڑی اور گلدستے کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کے میری طرف سے مجھے سالگرہ مبارک اور یہ رہا میری طرف سے میرا…

اپنی بیگم کو طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی سے منع کیا تھا، خلیل الرحمٰن قمر

 لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیگم کو طلاقہ یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی رکھنے سے منع کر رکھا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈرامہ نگار کا کہنا تھا ان کا اپنی بیوی کو ایسی خواتین کی دوستی روکنا اس لئے نہیں…

ماہرہ خان کا ’کوئیک اسٹائل گروپ‘ کے ساتھ گانے پر رقص کا مظاہرہ

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے ’’مورے سیاں ملا کے موسے نیناں‘‘ گانے پر ناویجین ڈانس گروپ کے ساتھ رقص کا مظاہرہ کیا ہے۔ ناروے کے معروف ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ رقص کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔…

کترینہ نے بھی کراچی کی وائرل لڑکی کے گانے ’میرا دِل یہ پکارے آجا‘ پر ویڈیو بنا لی

بالی ووڈ کی کوئین کترینہ کیف نے بھی کراچی کی لڑکی کے وائرل ڈانس پر ویڈیو بنا کر شیئر کر دی۔ سوشل میڈیا پر اگر کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے تو سرحد پار بھی اس کے خوب چرچے ہوتےہیں، ایسا ہی کچھ ’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس کرنے والی کراچی کی لڑکی…

گلو کار فرحان خان کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

کوئٹہ: بلوچستان کے معروف نوجوان گلوکار فرحان کا نیا گانا ریلیز ہوگیا ، سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ فرحان خان کوئٹہ سے تعلق ر کھتے ہیں انہوں نے 2018 میں گلوکاری شروع کی ، ان کا پہلا گانا گلاب کے نام سے مشہور ہوا ، فرحان نے بلوچی، پشتو،…