Browsing Category

شوبز

شوبز

’پسوڑی‘ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا قرار

کراچی: پاکستان کا مشہور ترین گانا ’پسوڑی‘ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا بن  گیا۔ گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، پسوڑی نے کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے مشہور گانے ’بٹر‘ کو…

سانولی رنگت کی وجہ سے بالی ووڈ میں بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا، پریانکا چوپڑا

ممبئی: سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کوئین پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سانولی رنگت کے سبب بالی ووڈ میں ’کالی بلی‘ کہہ کر پکارا جاتا تھا۔ حالیہ انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے اپنی سانولی رنگت کے باعث بالی ووڈ انڈسٹری میں تعصب کا…

ہندوتوا سازشوں کو بے نقاب کرتی پہلی پاکستانی ویب سیریز سے بھارت میں ہلچل

لاہور: پاکستان میں پہلی بارنجی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے ’’سیوک- دی کنفیشنز‘‘ نامی ایسی ویب سیریز تیار کی ہے جس میں بھارت میں مسلمانوں اورسکھوں کے ساتھ ہونیوالے مظالم اوردہشت گردی کے واقعات کے پیچھے چھپی شدت پسند ہندوؤں اور بھارتی حکومت کی…

لاہور پولیس نے فراڈ کیس میں اداکارہ کو گرفتار کرلیا

 لاہور: اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو فراڈ کیس میں ضمانت منسوخ کرنے پر تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔  اداکارہ ثمر رانا کو تھانہ اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن نے گرفتار کر لیا، ثمررانا پر چھبیس لاکھ روپے کے فراڈ کا کیس تھا جس کی ضمانت…

فیملی کورٹ کی فیروز اور علیزے کو مل کر صلح کرنے کی ہدایت

  کراچی: فیملی کورٹ نے اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کے درمیان بچوں کی حوالگی اور اخراجات سے متعلق درخواست پر دونوں فریقین کو مل بیٹھ کر صلح کرنے کی ہدایت کردی۔  کراچی سٹی کورٹ میں فیملی کورٹ کے روبرو اداکار فیروز خان اور ان کی…

ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کینسر سے انتقال کرگئیں

لاس اینجلس: معروف ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔ اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے…

عاطف اسلم کا موسیقی مداحوں کے دلوں پر راج برقرار

  کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا موسیقی کے مداحوں کے دلوں پر راج برقرار ہے۔ آڈیو اسٹریمنگ سروس ’اسپاٹی فائے‘ کی جانب سے جاری کی گئی نئی رینکنگ میں عاطف اسلم پاکستان کے سب سے زیادہ سنے جانے والے گلوکاروں کی فہرست…

نجی ویڈیوز سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں، ردا اصفہانی کا انکشاف

  کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہےکہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں۔ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ردا اصفہانی نے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے  سابقہ منگیتر نے بھروسہ توڑا۔ انہوں نے کہا کہ میرا سابق…

بھارت میں کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ راحت فتح علی نے 11 سال بعد وجہ بتادی

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان نے تقریباً گیارہ سال بعد پہلی بار بھارت میں اپنی گرفتاری کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں راحت فتح علی خان سے جب 2011 میں نئی دہلی میں اُن کی گرفتاری کے حوالے سے سوال…

اداکارہ مایا علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

جدہ: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ مایا علی نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر عمرہ ادائیگی اور مسجد الحرام کی تصویر و ویڈیو شیئر کی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’بے شک وہ جب چاہیے اور جسے…