Browsing Category

شوبز

شوبز

’بے شرم رنگ‘ گانے میں دیپیکا کی جگہ یوگی ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج

لکھنؤ: شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے گانے ’بے شرم رنگ‘ میں دیپیکا پڈوکون کی جگہ یوپی سی ایم یوگی ادیتیہ ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک جعلی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی اداکارہ کی یوپی کے چیف منسٹر کی…

بالی وڈ ڈائریکٹر نے فلم ’کشمیر فائلز‘ کو کچرا قرار دے دیا

 ممبئی: بھارتی اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر سعید اختر مرزا نے مودی سرکار کی پسندیدہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کو کچرا قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کشمیری پنڈٹ کا ایشو حقیقت ہے لیکن اس نے جتنا ہندوؤں کو متاثر کیا ہے اسی طرح…

زندگی گزارنے کیلئے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انھیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران آئمہ بیگ نے کیریئر میں اپنی پسند اور ناپسند سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ شادی سے متعلق سوال پر گلوکارہ…

جسمانی نمائش سے بچنے کیلئے بھارتی فلم سے انکار کردیا، فاطمہ آفندی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بھارتی فلم کی پیشکش ہوئی لیکن انہوں نے اس سے انکار کردیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں فاطمہ نے بتایا کہ انہوں نے یہ بات کسی کو نہیں بتائی تھی کہ ان…

دپیکا اور شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹارز دپیکا اور شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔  وزیر داخلہ مدھیا پردیشن نے بالی وڈ کی نئی آنے والی فلم پٹھان میں دیپیکا کے لباس کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے فلم کی نمائش کو…

پاکستانی ماڈل ایمل خان کا رنویر سنگھ کی طرح برہنہ فوٹو شوٹ

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے بعد اب پاکستانی ماڈل نے بھی برہنہ فوٹ شوٹ کروایا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ رواں ماہ جولائی میں بالی ووڈ سپر اسٹاررنویر سنگھ نے ایک میگزین کے سرورق کیلیے نازیبا فوٹ شوٹ کروایا تھا جس کے بعد یہ…

بھارت نے ہندوتوا سازشوں کو بے نقاب کرتی پاکستانی ویب سیریز پر پابندی لگادی

لاہور: بھارت کی وزارت اطلاعات ونشریات نے پاکستانی ویب سائٹس، دوموبائل ایپلی کیشنز، 4 سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت ایک پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ کو بھارت میں بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ نے حال ہی میں ایک ویب…

رنویر سنگھ مستقبل میں اپنے برانڈ کے ساتھ کپڑوں کا بزنس کریں گے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں کپڑوں کا برانڈ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔   ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے کیریئر، شادی، فلموں اور زندگی کے دیگر تجربات پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ اداکار سے جب سوال کیا گیا کہ…

سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا

پاکستان کے سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے، ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے تصدیق کی ہے۔ اداکار حمزہ فردوس نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ ’’میرے والد کے کینسر کا علاج اسوقت شوکت…

سلمان خان کی ان سے 24 برس چھوٹی گرل فرینڈ کون؟؟

بالی وڈ رپورٹس کے مطابق پوجا ہیگڑے آج کل سلمان خان کی نئی گرل فرینڈ ہیں ، وہ بالی وڈ اسٹار کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں بھی نظر آئیں گی۔ کترینہ کیف ، ایشوریا رائے ، سومی علی اور زرین خان سمیت بہت سی…