Browsing Category
شوبز
شوبز
یمنیٰ زیدی ڈراموں سے مقبولیت کے بعد فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یمنیٰ زیدی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی پہلی فلم کا پرومو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ جلد نئی فلم ’نایاب‘ میں…
نصرت فتح علی خان کا نام تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں میں شامل
نیویارک: امریکہ کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں ’شہنشاہ…
اکشے کمار نے شادی کو ’موت کا کنواں‘ قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار کھلاڑی اکشے کمار نے مزاحیہ انداز میں شادی کو ’موت کا کنواں‘ قرار دیا ہے۔
اداکار اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ اور بچوں کے ساتھ سرکس میلے میں پہنچے اور وہاں کی ایک وڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
سرکس…
اجے دیوگن نے ’سنگم 3‘ کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دے دیا
ممبئی: بھارتی اداکار اجے دیو گن نے ’سنگم‘ سیریز کی تیسری فلم کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دیا ہے۔
ڈائریکٹر روہت شیٹی کی طرف سے گزشتہ ماہ ’سنگم‘ سیزیر کی تیسری فلم ’سنگم اگین‘ کو بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔
نئی فلم میں بالی وڈ کے ایکشن ہیرو…
ہم جنس پرست خواتین پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری
کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے ہدایت کار مظہر معین ہیں جبکہ اسے ماہر کمال نے تحریری شکل دی ہے۔
خواتین کی ہم جنس پرستی کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں…
پروگرام میں اُنہیں بلاتی ہوں جنہیں عوام دیکھنا چاہتے ہیں، ندا یاسر کا ایکسپریس کو انٹرویو
کراچی: معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہیں لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
حال ہی میں ندا یاسر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان…
سشانت سنگھ کیس میں انکشاف کے بعد بہن کا تحقیقیات سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ
ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کی وجہ سامنے آنےکے بعد بہن نے مطالبہ کیا ہے کہ بھائی کی قتل کی تحقیات سی بی آئی سے کروائی جائیں۔
سشانت سنگھ کی بہین شیویتا سنگھ ِکرتی نے امید ظاہر کی ہے کہ سی بی آئی کے ذریعے ہونے والی شفاف…
پاکستانی گلوکارہ شائے گِل کی نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم
نیویارک: معروف میوزک اسٹریمنگ ایپ اسپاٹی فائے نے ایکول پاکستان پروگرام کے تحت پسوڑی گلوکارہ شائے گِل کو ماہ دسمبر کیلئے اپنا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گلوبل میوزک پروگرام نے شائے گِل کا گانا ’سکون‘ اپنے پلیٹ فارم میں سرفہرست…
صبح اُٹھتے ہی مارننگ شو میں ناچ گانےشروع ہوجاتے ہیں، شبیر جان
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان نے مارننگ شوز میں دکھائے جانے والے مواد پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح اُٹھتے ہی مارننگ شوز میں ناچ گانے شروع ہوجاتے ہیں۔
شبیر جان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری…
ٹام کروز پر سینما کی تاریخ کا سب سے خطرناک اسٹنٹ فلمبند
ہالی ووڈ: ٹام کروز نے مشن امپاسیبل کی ساتویں فلم کے لیے ایک ایسا کرتب فلمایا ہے جسے سینما کی تاریخ کا مشکل ترین، ممکنہ طور پر جان لیوا اور مہنگا اسٹنٹ قرار دیا ہے۔
مشن امپاسیبل ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون کے لیے ٹام کروز کا یہ منظر ناروے میں…
