Browsing Category

شوبز

شوبز

میرے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کیخلاف ٹویٹ ہوئے، بشریٰ انصاری

  کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کےخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں۔  پاکستانی کی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس…

فیروز خان نے الزامات لگانے والی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے متعدد شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس ارسال کر دیا۔ سوشل میڈیا پر فیروز خان نے قانونی نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے خود پر بےبنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے والے افراد…

ملالہ یوسفزئی آسکرز کیلئے نامزد امریکی فلم کی شریک پروڈیوسر بن گئیں

نیویارک: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی آسکرز کیلئے نامزد ہالی ووڈ فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی شریک پروڈیوسر بن گئیں۔ آسکرز کیلئے نامزد پاکستانی فیچر فلم ’جوائے لینڈ‘ کے بعد ملالہ یوسفزئی کو امریکی دستاویزی فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘…

جونی لیور کے کامیڈی مناظر سے بڑے اداکار کیوں خوف کھاتے ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے کہا ہے کہ آج کل کی فلموں میں کامیڈی مشکل سے نظر آتی ہے۔ انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ماضی میں فلم کے مرکزی اداکار کامیڈی مناظر ملنے کا مطالبہ کیا کرتے تھے تاکہ ان کو میری طرح داد و…

حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

  کراچی: پاکستانی اداکارہ  حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو…

پاکستانی فلمساز نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

لندن: پاکستانی فلمساز کی انڈیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر مبنی دستاویزی فلم نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ شہزاد حمید احمد کی فلم ’انڈیاز سفرون برج‘ بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی جانب سے ہندوؤں کو مسلح…

نعمان اعجاز کا طلاق کی شرح کم کرنے کیلئے والدین کو اہم مشورہ

 لاہور: پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کیلئے والدین کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے پاکستان میں نئے جوڑوں کے درمیان طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔…

شدید ڈپریشن سے موت کے قریب پہنچ گیا تھا، ہریتھک روشن

 ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’وار‘ کی شوٹنگ کے دوران ان پر اتنا شدید قسم کا ڈپریشن طاری ہوا تھا کہ انہیں اپنی موت کا خوف طاری ہوگیا تھا۔ اداکار نے 2019 میں فلم ’وار‘ کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈپریشن کے…

کرن جوہر کی فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں پر تنقید

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کرن جوہر نے ماسٹر یونین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تیلگو انڈسٹری کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر…

اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف ایف آئی اے کارروائی کرے، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستانی اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف آئی اے سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور…