Browsing Category

شوبز

شوبز

جنید خان کو کون سی مشہور بالی وڈ فلم آفر ہوئی؟ اداکار نے بتادیا

  کراچی: پاکستانی گلوکار اور اداکار جنید خان کو مشہور بھارتی فلم آفر ہوئی تھی اور انہوں نے اس سے متعلق سب کچھ بتادیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں فہد مصطفٰی نے اداکار سے پوچھا کیا آپ کو مشہور بالی وڈ فلم ’عاشقی۲ ‘ کیلئے آفر کیا گیا تھا۔…

لاہور لٹریچر فیسٹیول کا آغاز، نوبیل انعام یافتہ ادیب عبدالرزاق گرناہ کی شرکت

لاہور: الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ لاہور لٹریری فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی سیشن میں مندوبین نے اپنے خیالات میں لٹریچر ایونٹ کو زبان وادب کے لئے مثالی قرار دیا ہے۔ افتتاحی سیشن اظہار خیال کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار…

جاوید اختر کے بیان سے پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے، علی ظفر

 لاہور: نامور پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ جاوید اختر کے متنازعہ بیان سے ہم پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں لکھا کہ کوئی شخص اپنے ملک کے خلاف بیان کو برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں…

موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ صحت مند اور موٹی اداکاراؤں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مونا کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری کے…

لوگ میری طلاق کو انٹرٹینمنٹ نہ سمجھیں، ثناء فخر

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے لوگ ہم سے تفریح چاہتے ہیں لیکن ہماری طلاق کو انٹرٹیمنٹ نہ سمجھا جائے۔ پاکستانی اداکار فخر جعفری کے ساتھ 14 برس کی رفاقت کے بعد گزشتہ سال دونوں کے درمیان علیحدگی ہوئی…

سوشل میڈیا اسٹار نے اسلام کیلئے لاکھوں فالوورز والے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیئے

  کراچی: پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار اور ماڈل حسن عابد نے اسلام کیلئے اپنے لاکھوں فالوورز والے ٹک ٹاک اور یوٹیوب کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیئے۔ حسن عابد کو انسٹاگرام پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد فالو کرتے ہیں اور یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر ان کے لاکھوں…

بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے

کرناٹکا: بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے. ان کی عمر 72 برس تھی اور انہیں گزشتہ دنوں ایک شدید قسم کا دل کا دورہ پڑا تھا۔ انہوں نے کناڈا فلم انڈسٹری میں متعدد دہائیوں پر مشتمل اپنے کیریئر میں 200 سے زائد…

شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کو ٹینس کیریئر کے اختتام پر شاندار خراج تحسین

 لاہور: پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اپنے کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ کھیلوں میں موجود…

ممتاز نعت خواں مظفر وارثی کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

 لاہور: اردو کے ممتاز شاعر اور نعت خواں مظفر وارثی کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔  مظفر وارثی 23 دسمبر 1933ءکو میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے، ان کا اصل نام محمد مظفر الدین صدیقی تھا، آپ کی وجہ شہرت لازوال حمد اورنعتیں تخلیق کرنا بنا۔ وہ  …

راکھی نے شادی 7 ماہ قبل کی تھی اور ان کا حمل بھی ضائع ہوا؛ بھارتی صحافی

 ممبئی: حال ہی میں اسلام قبول کرکے مسلمان لڑکے سے شادی اور راکھی ساونت سے نام فاطمہ رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ کے حوالے سے ایک اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ راکھی ساونت نے مسلمان لڑکے عادل درانی سے شادی 7 ماہ…