Browsing Category

شوبز

شوبز

سارہ علی خان نے 5 سالہ شوبز کیریئر میں کیا اہم بات سیکھی؟

 ممبئی: فلم ‘کیدارناتھ’ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرپٹ کے انتخاب کے…

شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دے دیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کنگ خان نے لکھا کہ لوگوں کو ہنسانا اور ان کو انٹرٹینمنٹ دینا ہمارا بزنس ہے اور اگر ہم اسے ذاتی طور پر نہ کریں تو اس…

قبرستان فوٹو شوٹ، ماریہ بی نے معافی مانگ کر متنازعہ پوسٹ ہٹادی

بھاولپور: معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بھی کی جانب سے قبرستان میں فوٹو شوٹ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر شدید نتقید کے بعد ہٹادی گئی ہے۔  انسٹاگرام پوسٹ پر ماریہ بھی نے اس متنازعہ پوسٹ پر معافی بھی مانگی  اور لکھا ہے کہ انہیں اندازا نہیں تھا کہ اس…

پاکستان کے نامور اداکار قوی خان کینیڈا میں سپرد خاک

ٹورنٹو: پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار قوی خان کو کینیڈا کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ قوی خان کا 80 برس کی عمر میں گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا تھا اور وہ کچھ ماہ سے علاج کے کیلئے کینیڈا میں اپنے بیٹے کے ساتھ مقیم تھے۔…

حریم شاہ نے اپنی ویڈیوز خود لیک کی ہیں، صندل خٹک کا دعویٰ

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز مشہوری کیلئے خود ہی لیک کی ہیں۔ کچھ دن قبل حریم شاہ نے اپنی لیک ویڈیوز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے یہ ویڈیوز پھیلائی ہیں۔…

میڈیا کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے، سیف علی خان

 ممبئی: بھارتی اداکار سیف علی خان نے فوٹوگرافروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے۔ اداکار کا یہ بیان 20 فوٹوگرافروں کا رات دو بجے ان کے ممبئی والے گھر میں بغیر اجازت گھس آنے کے واقعے کے بعد سامنے آیا…

بھارتی پولیس کو امیتابھ، امبانی اور دھرمندر کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول

بھارت: ممبئی پولیس کو نامعلوم شخص کی جانب سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور دھرمندر اور بزنس مین مکیش امبانی کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے دعویٰ…

شان شاہد نے ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

لاہور: پاکستان شوبز کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ ‘ میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی۔ حال ہی میں شان ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں پاکستان کی بلاک  بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا…

حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامہ کے ساتھ شوبز میں واپسی

 لاہور: پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی واپسی کی خبر سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے کا ٹیزر بھی شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ…

پریانکا چوپڑا کی نئی امریکی ویب سیریز کی تصاویر جاری

لاس اینجلس: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی امریکی فلم سیریز ’سائٹیڈل‘ کی پہلی تصاویر جاری کردی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں اداکارہ سرخ لباس میں دبنگ نظر آتی ہیں، فلم سیریز 28 اپریل کو ایمازون پرائم پر ریلیز…