Browsing Category
شوبز
شوبز
رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار ہے۔
’تو جھوٹی میں مکار‘ کو آٹھ مارچ کو ریلیز کیا گیا اور فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا…
علی سیٹھی نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں ’پسوڑی‘ گا کر تاریخ رقم کردی
کیلی فورنیا: پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور انڈین گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں اپنے اپنی ڈیبیو پرفارمنس دے کر تاریخ رقم کی ہے۔
دلجیت دوسانج پہلے پنجابی گلوکار ہیں جنہوں نے کوچیلا فیسٹیول میں پرفارمنس دی…
محدود وسائل کے ساتھ پاکستانی سینما نے شاندار کامیابیاں سمیٹیں، فواد خان
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستانی سینما نے اپنے محدود وسائل کے ساتھ شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سینما کا عالمی سینما کے ساتھ موازنہ نہیں کرنا…
سلمان خان کو نئے گانے ’ینتما‘ پر شدید تنقید کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے نئے گانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
ساؤتھ انڈین کے فلمی شائقین کے مطابق فلم کے نئے گانے ’ینتما‘ میں روایتی لباس لنگی یا ویشتی کو غلط طریقے سے دکھایا گیا…
بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل ’فراڈ‘ کے مقدمے میں پھنس گئیں
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل اور ان کے بزنس پارٹنر کرونال فراڈ کے مقدمے میں پھنس گئے ہیں۔
رانچی سول کورٹ میں اداکارہ اور کرونال کیخلاف فراڈ اور چیک باؤنس ہونے کا مقدمہ رجسٹر کیا گیا۔
فلم پروڈیوسر اجے کمار کی جانب سے…
پٹھان کی شاندار کامیابی؛ شاہ رخ خان نے مہنگی ترین کار خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پٹھان فلم کی ریکارڈ توڑ کامیابی کی خوشی میں کروڑوں روپے مالیت کی نئی کار خرید لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے رولس رائس کی کلینن بلیک بیج ایس یو وی خریدی ہے جس کی قیمت 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہے،…
مفت آٹا تقسیم: حکومت شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھے، علی ظفر
کراچی: گلوکار علی ظفر نے ملک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
معروف کامیڈین اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شفاعت علی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر…
ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کو سرپرائز دینے کا منصوبہ ناکام ہوگیا
ممبئی: بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کو سرپرائز دینا چاہتے تھے لیکن ان کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔
انوشکا اور کوہلی نے انڈین اسپورٹس آنرز 2023 کی تقریب میں شرکت کی اور اپنی زندگی سے…
بھارتی اداکار کی خودکشی کا معاملہ، بوائے فرینڈ گرفتار
ممبئی: بھوجپوری انڈسٹری کی معروف بھارتی اداکارہ اناشکا ڈوبے کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا اور پولیس نے اداکارہ کے ساتھی فنکار اور بوائے فرینڈ سمر سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے۔
اداکارہ کی والدہ نے پولیس میں دو افراد کے خلاف مقدمہ…
امیتابھ بچن صحت یاب، شوٹنگ کا آغاز کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ’پروجیکٹ کے‘ کے سیٹ پر چوٹ لگنے کے بعد دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔
بگ بی نے اپنے بلاگ پیج پر صحت کی تازہ ترین اپ ڈیٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اس تکلیف دہ وقت میں انہیں…
