Browsing Category

شوبز

شوبز

ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ کب ریلیز ہوگی؟

نیویارک: ہالی ووڈ کے سُپر اسٹار ٹام کُروز کی مشہور زمانہ فلم سیریز مِشن امپاسیبل کی نئی فلم ’مشن امپاسیبل ڈیڈ ریکیننگ پارٹ ون‘ ریلیز کیلئے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس…

منیب بٹ ہتک عزت کیس؛ ایف آئی اے سائبر کرائم کے تفتیشی افسر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم کے تفتیشی افسر کو 31 مئی تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف…

نمرہ بُچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے

  لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ بچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے۔  اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر کو مداحوں سے شیئر کرنے کیلئے انسٹاگرام کا سہارا لیا اور تینوں ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ نمرہ…

علی فضل کی ہالی وڈ بلاک بسٹر ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت

روم: بھارتی اداکار علی فضل نے اپنی جاندار اداکاری سے نہ صرف بالی وڈ میں اپنا لوہا منوایا بلکہ وہ ہالی وڈ میں بھی اپنی شناخت بنارہے ہیں۔  اداکار نے گزشتہ روز ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن سیریز ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت کی جو…

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈان 3‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی ’ڈان‘ کو 16 برس مکمل ہوچکے ہیں اور مداح اپنی پسندیدہ فرنچائز کے تیسرے حصے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم ’ڈان‘ کو اداکار اور فلمساز فرحان اختر نے ہدایت کاری دی تھی اور وہ باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت…

ویرات کوہلی نے انٹرنیشل مدرز ڈے پر انوشکا اور والدہ کی اہم تصاویر شیئر کردیں

 ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما اپنے مداحوں کو متاثر کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے اور انٹرنیشنل مدرز ڈے پر بھی انہوں نے ایسا ہی کچھ کیا ہے۔ ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر کرکٹر نے انسٹاگرام پر اپنی بیوی،…

کوہلی اور گنگولی کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے؟

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اور سابق کھلاڑی سورو گنگولی کے درمیان اختلافات کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں۔انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے اختلافات کے حوالے…

جملے کسنا اورباڈی شیمنگ کرنا بند کریں ، صنم جنگ برس پڑیں

کراچی (ویب‌ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صنم جنگ کا ڈرامہ پیاری مونا جاری ہے,اس ڈرامے میں صنم جنگ نے ایک ایسی لڑکی مونا کا کردار ادا کیا جو کہ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنتی ہے۔مونا نامی اس کردار کی باڈی شیمنگ کی جاتی…

900 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے بھارتی اداکار چل بسے

سینیئر بھارتی اداکار و ہدایتکار بالاچندر المعروف منوبالا 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔انڈین میڈیا کے مطابق مشہور تامل اداکار اور ہدایتکار منوبالا بدھ کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے، وہ مبینہ طور پر جگر کی بیماری کی وجہ سے گزشتہ کچھ عرصے سے…

پولیس نے لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کا کنسرٹ رکوادیا

بھارتی شہر پونے میں پولیس نے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد کنسرٹ جاری رکھنے پر بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کا میوزک شو بند کرادیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولیس افسر اسٹیج پر واک کرتے…