Browsing Category

شوبز

شوبز

عروج آفتاب نے خود کو ’پاکستانی‘ اور ’اردو گلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض کردیا

 نیویارک: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو ’اردو‘ اور ’پاکستانی گلوکارہ‘ کہنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔  2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی…

پیمرا نے ٹی وی ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا نوٹس لے لیا

  کراچی: وہاج علی اور یمنا زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی نوٹس لینے پر مجبور کردیا۔  سوشل میڈیا پر ڈرامے کی ایک پرومو ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہاج اور یمنا کے درمیان تشدد کے…

سلمان خان کا ممبئی کے ساحل کے قریب کروڑوں کی جائیداد پر 19 منزلہ ہوٹل

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان ممبئی کے ساحل کے قریب 19 منزلہ لگژری ہوٹل تعمیر کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کسی کا بھائی کسی کی جان اسٹار ممبئی کی ایک پرائم لوکیشن پر 19 منزلہ ہوٹل بنانے والے ہیں جس کیلئے انہیں…

ویڈیو؛ سجاد علی کی بیٹے کے ہمراہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت

امریکہ: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار سجاد علی نے اپنے بیٹے کی خواہش پر امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت کی ہے۔ گلوکار کے بیٹے خوبی علی نے سوشل میڈیا پر کنسرٹ کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنے…

گلوکارعاصم اظہر نے عمران خان کی کس بات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا

 اسلام آباد: گلو کار عاصم اظہر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کا لکھا اور گایا ہوا گیت سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے خواتین ورکر کی حوصلہ…

فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، جس کا افسوس ہے!

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ سال 1998 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں روینا ٹنڈن نے بتایا کہ…

پاکستانی کینیڈین ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کا کینز میں ورلڈ پریمیئر، عدنان ٹیپو کی شرکت

پیرس: پاکستانی و کینیڈین ڈائریکٹر ضرار خان کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول کے عالمی میلے میں ورلڈ پریمیئر کا اعزاز مل گیا۔  فلم 27 مئی تک کینز میں دکھائی جائے گی جبکہ اس سے قبل 1980 میں جمیل دہلوی کی…

’پاکستان کو توڑنا نہیں جوڑنا ہے‘، علی ظفر، شان شاہد اور نجم شیراز کے خصوصی پیغامات

  کراچی: پاکستان کے معروف شوبز فنکاروں شان شاہد، نجم شیراز اور علی ظفر کی جانب سے ملک سے محبت اور رواداری کے فروغ پر خصوصی پیغام سامنے آئے ہیں۔  اداکار شان شاہد نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے ’میرا دل پاکستان، میری جان پاکستان اور…

ممبئی’منت‘ گھر خریدنے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں تھے، شاہ رخ خان کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی میں ان کا گھر ’منت‘ ان کا خواب تھا لیکن اس کو خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔  میڈیا سے ایک تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ ’منت‘ سے ان کی بیوی گوری خان…

سنچری کرنے والے ویرات کوہلی کیلئے انوشکا شرما کا منفرد پیغام

 ممبئی: بھارت کے سپراسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ کے پلے آف کوالیفکیشن راؤنڈ میں ناقابل شکست چھٹی سنچری اسکور کی ہے جس پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔  انوشکا شرما اس اہم موقع پر گراؤنڈ پر موجود نہیں…