Browsing Category

شوبز

شوبز

ہتک عزت کیس: خواتین کسی پر بھی جھوٹے اور سنگین الزامات عائد کرسکتی ہیں، میشا شفیع

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کی طرف سے ہتک عزت کے کیس کا سامنا کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں اور وہ کسی کے خلاف بھی سنگین جھوٹے الزامات لگاسکتی ہیں۔…

پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

  کراچی: پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔  مشہور کردار عمرو عیار کی جادو بھری دنیا کو رنگ بھرنے کیلئے عثمان مختار، صنم سعید، علی کاظمی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، منظر اور دیگر فنکار شامل…

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

  کراچی: گھریلو تشدد سے متعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا جس کے بعد انہوں نے معافی مانگ لی ہے۔ معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کنول آفتاب نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال…

عمران ہاشمی کو ساری آیات یاد ہیں اور وہ اچھا باعمل مسلمان ہے، حمیمہ ملک

  کراچی: بالی ووڈ انڈسٹری میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ عمران ہاشمی اچھا اور باعمل مسلمان ہے، پاکستانیوں نے تنقید کر کر کے اُس کے سارے گناہ دھو دیے ہیں۔ یوٹیوب پر دئے گئے ایک انٹرویو میں حمیمہ ملک نے کہا کہ…

خدیجہ شاہ کے والد اور شوہر کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں، حکومت

حکومت نے عدالت میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے والد اور شوہر کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں۔  سابق وزیر خزانہ سید سلمان علی شاہ اور ان کی فیملی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ…

اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ کے نانا نریندرناتھ رازدان پھیپڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھے۔ انفیکشن بگڑنے کی وجہ سے بریچ کیڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا…

لوڈ شیڈنگ نے مایا علی کو فرائینگ پین سے کپڑے استری کرنے پر مجبور کردیا، ویڈیو

کراچی: اداکارہ مایا علی نے لوڈ شیڈنگ کے باعث فرائینگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں…

میں چاہتا ہوں میری بیوی ندا برقعہ پہنے اور نقاب کرے، یاسر نواز

  کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا یاسر سے برقعہ پہننے اور نقاب کرنے کی فرمائش کر دی۔ حال ہی میں شوبز کی مشہور جوڑی ندا یاسر اور یاسر نواز ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام دی ٹاک ٹاک شو میں شریک ہوئے۔ شو کے میزبان…

بہروزسبزاوری نے فوج کیخلاف خود سے منسوب آڈیو بیان پر خاموشی توڑ دی

 کراچی: معروف سینئر اداکار بہروز سبزواری نے خود سے منسوب فوج کے خلاف لیک ہونے والے آڈیو بیان کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر وائرل ہونے والے ایک آڈیو بیان میں فوج کے خلاف انتہائی نازیبا زبان ادا کی گئی تھی اور سوشل…

معروف ماڈل حسنین لہری نے نمرہ جیکب کو ’’تھپڑ‘‘ رسید کردیا، ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو معروف ماڈلز حسنین لہری اور نمرہ جیکب کی بیک اسٹیج جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق ٹیکسپو فیشن شو میں پاکستانی ماڈل نمرہ اور حسنین بطور ماڈل ایونٹ میں شریک ہوئے جہاں بیک اسٹیج دونوں…