Browsing Category
شوبز
شوبز
شاہ رخ کے ’جوان‘ ٹریلر نے تہلکہ مچادیا، ایک دن میں 100 ملین ویوز سمیٹ لئے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کے سنسنی خیز ٹریلر نے اپنی ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا اور صرف 24 گھنٹوں کے دوران ایک سو ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔
’جوان‘ ٹریلر میں اداکار کے ایکشن اور مار دھاڑ سے…
دیپیکا پڈوکون کو بزنس کمپنی میں بھاری مالی نقصان کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون شوبز اسٹار کے ساتھ اپنے ذاتی بزنس بھی چلاتی ہیں اور انہوں نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی بزنس کمپنی ’فرنٹ را‘ بند ہونے سے انہیں بھاری مالی…
پریانکا چوپڑا کی امریکی ویب سیریز ’سائیٹیڈل‘ مشکلات میں پھنس گئی
لاس اینجلس: ایمازون کی چیف ایگزیکٹیو اینڈی جیسی نے اپنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے کچھ پروگراموں کی لاگت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جس میں پریانکا چوپڑا کی ویب سیریر ’سائیٹیڈل‘ سرفہرست ہے۔
بھارتی سپراسٹار اور رچرڈ میڈن کی کاسٹ پر مشتمل سیریز کو…
امیتابھ نے ایک بار ہاتھ باندھ کر قرضہ لوٹانے کی یقین دہانی کرائی، انجان سری واستو
ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انجان سری واستو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ہاتھ باندھ کر انہیں کہا کہ وہ ان کے ادھار کے پیسے جلد لوٹادیں گے۔
ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے 80 اور 90 کی دہائیوں کے…
’پی کے‘ اور ’تھری ایڈیٹس‘ کے مداح عامر خان کی نئی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہوجائیں
ممبئی: ہندی سینما سے بڑی خبر سامنے آگئی، بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی ایک اور فلم مل کر بنائیں گے۔
راج کمار ہیرانی اور عامر خان اس سے قبل ’تھری ایڈیٹس‘ اور ’پی کے‘ کے لئے مل کر کام کرچکے ہیں جس نے…
شاہ رخ کی ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی 500 کروڑ کا بزنس کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلموں ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی اپنے نان تھیئریٹیکل رائٹس کی مد میں ریکارڈ قائم کردیا۔
بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان اداکار کے دونوں فلموں کے رائٹس مجموعی…
شاہ رخ خان نہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار، ماہ نور بلوچ
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار ہیں۔
نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ میری نظر میں شاہ رخ…
لاہور بارش؛ اداکارہ نادیہ جمیل کا گھر پانی میں ڈوب گیا
لاہور: شہر میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارش میں پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل کے گھر کا بیرونی حصہ بھی پانی میں ڈوب گیا۔
اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے گھر کی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں انکے گھر کا بیرونی حصہ مکمل طور پر…
جویریہ اور سعود قاسمی کی میدان عرفہ میں فریضہ حج کی ادائیگی
مکہ المکرمہ: پاکستانی اداکارہ جویریہ اپنے شوہر اداکار سعود قاسمی کے ساتھ فریضہ حج ادا کرنے کیلئے مکہ المکرمہ میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
جویریہ سعود نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ…
ہریتھک روشن کو نئی فلم ’فائٹر‘ کی تصویر پر ٹرولنگ کا سامنا
ویب ڈیسک: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ایکشن تھرلر فلم ’فائٹر‘ کی ایک جھلک شیئر کی جسے پر انہیں ٹرولنگ کا سامنا ہے۔
تصویر میں اداکار کا سیاہ عکس دیکھا جاسکتا ہے اور وہ دو فائٹر ایئر کرافٹ طیاروں کے درمیان کھڑے…
