Browsing Category
شوبز
شوبز
ہانیہ عامر ایک اوور ریٹڈ اداکارہ ہیں، ماڈل اقراء فیض
لاہور: پاکستان فیشن انڈسٹری کی ماڈل اقراء فیض کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر کو ضرورت سے زیادہ توجہ حاصل ہے۔
حال ہی میں ماڈل اقراء فیض ایک نجی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز اور اداکاروں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
میزبان نے…
جوان کے گانے میں شاہ رُخ خان ہزار سے زائد ڈانسرز کے ساتھ پرفارم کریں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ایک گانے میں ہزار سے زائد ڈانسرز کے ساتھ پرفارم کریں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوان کے گانے ’زندہ بندہ‘ میں شاہ رُخ کے ساتھ ہزار سے زائد صرف خواتین ڈانسرز ہی پرفارم…
عرفی جاوید کو فضائی سفر کے دوران جنسی ہراسانی کا سامنا
ممبئی: بھارت کی نامور اور متنازعہ سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید کو ممبئی سے گوا کے سفر کے دوران جنسی ہراسانی اور بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اپنے نازیبا فیشن کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں رہنے والی اسٹار نے ممبئی سے گوا تک سفر کیلئے…
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے نئے پوسٹر نے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘ کیلئے مداحوں میں جوش دن بدن بڑھ رہا ہے اور فملسازوں کی طرف سے اس جوش کو مزید بڑھانے کی کوشش جاری ہے۔
ایکشن سے بھرپور ٹیزر اور دلفریب پوسٹروں کے بعد اب فلم کے ایک نئے کردار کی تصویر جاری…
میرا جی تنازعات کا شکار کیوں رہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے انڈسٹری میں آنے والے نئے اداکاروں میں بارے میں ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا ہے اور خود سے متعلق تنازعات کے بارے میں بھی بات چیت کی۔
میرا جی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں…
’ارتغرل‘ میں جنگوں سے زیادہ ساس بہو کی سازشیں اور رومانس دکھایا گیا، یاسر نواز
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ کسی بھی ڈرامے یا پروگرام کی طرف ناظرین کو متوجہ کرنے کیلئے ان کی ڈیمانڈ کے مطابق مواد دکھایا جاتا ہے۔
حال ہی میں اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں…
عاصم اظہر نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا کنسرٹ معطل کر دیا
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہار نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا کنسرٹ معطل کر دیا۔
عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں حیدرآباد اور جامشورو میں کنسرٹ کرنا تھا تاہم ان کی ٹیم…
اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور: اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
سوشل میڈیا پر اِن دنوں سحر حیات کی شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ اداکارہ کی مہندی کی ویڈیوز اور تصاویر کے بعد اب شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی…
ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم بنانے کا اعلان کر دیا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم ’بھوپو‘ بنانے کا اعلان کر دیا۔
فلم جاوید اقبال، ان کہی کہانی اور دادل جیسی فلموں کے لئے مشہور ہدایتکار ابو علیحہ کا کہنا ہے کہ 26 سالوں بعد سندھی زبان میں…
کراچی کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوتی دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، ہارون شاہد
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار اور گلوکار ہارون شاہد کا کہنا ہے کہ انہیں کراچی کا حال دیکھ کر بےحد افسوس ہوتا ہے۔
حال ہی میں ہارون شاہد ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے کراچی اور لاہور کی زندگی میں فرق پر بات کرتے ہوئے کراچی کے…
