Browsing Category
شوبز
شوبز
شمی کپور کے بیٹے 67 سال کی عمر میں گریجویٹ بن گئے
ممبئی: بالی ووڈ کے ماضی کے سپر اسٹار شمی کپور کے بیٹے نے 67 سال کی عمر میں گریجویشن کرلیا۔
بھارتی فلموں میں اپنے مخصوص اسٹائل اور ڈانس کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے آنجہانی شمی کپور کے بیٹے آدیتیہ راج کپور نے سوشل میڈیا پراپنی کامیابی…
’غدر‘ کی کامیابی پر امیشا پٹیل کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ کس نے دیا؟
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ فلم ’غدر‘ کی کامیابی کے بعد فلم میکر سنجے لیلی بھنسالی نے ریٹائر ہونے کو کہا۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا کہ 2001 کی سپر ہٹ فلم ’ غدر‘ کی کامیابی کے بعد فلم…
علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے شادی نہیں کی ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی تھیں کہ گلوکار نے اپنے دوست سے ’گے میرج‘ کی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ…
حریم شاہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا
لاہور: ملک میں نگراں سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں اور نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگراں سیٹ اپ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف 6 ماہ کے لیے پاکستان کی…
کم عمری میں شادی کی وجہ سے لڑکیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، عینہ آصف
کراچی: پاکستان شوبز کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ عینہ آصف کا کہنا ہے کہ کم عمر میں شادی کی وجہ سے لڑکیوں کو بہت سی مشکلات اور زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں اپنے ڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی کم عمر اداکارہ عینہ آصف نے…
سُپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی
تامل ناڈو: تامل فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم ’جیلر‘ نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
بھارت سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کے سنیما گھروں میں آج سُپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ریلیز ہوئی ہے جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا۔…
30 سالہ میوزک کیریئر کو خراج تحسین ؛ اے آر رحمان کے نام پر فلم فیسٹیول ہوگا
ممبئی: بھارت کے لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کے اعزاز میں ان کے نام پر فلم فیسٹیول منعقد کیا جائے گا۔
’اے آر رحمان فلم فیسٹیول‘ کا انعقاد پی وی آر سینماز کی طرف سے نامور گلوکار کے 30 برس کے شاندار میوزک کیرئیر کو خراج…
اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی فلم ’OMG-2‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی میگا فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
ہندو دیوتا شیوا کے عقیدت مند پنکج ترپاٹھی فلم میں اپنے بیٹے کے مستقبل کو بچانے کیلئے عدالت میں ایک مشکل مقدمہ لڑتے نظر آتے ہیں۔…
وہاج علی نے شادی نہ کرنے کی ممکنہ وجوہات بتادیں
کراچی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی نے شادی نہ کرنے کی ممکنہ وجوہات بتادیں۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران میزبان نے کہا کہ والدین آپ سے کہہ رہے ہیں کہ شادی کرلو لیکن آپ ان سے بہانے کررہے ہیں؟وہاج علی نے کہا کہ…
مقبول بھارتی فلمی جوڑی کا 18 سالہ خوبصورت رفاقت کے بعد علیٰحدگی کا فیصلہ
ممبئی: شادی کے حسین بندھن میں 18 سال گزارنے والی مقبول بھارتی فلمی جوڑی نے بالآخر علیٰحدگی کا فیصلہ کر لیا۔
نجی ٹی وی" جیو نیوز" کے مطابق بالی وڈ اداکار فردین خان اور اہلیہ نتاشا مادھونی نے 18 سال بعد جدائی کا دردناک فیصلہ کیا ہے جس نے ان…
