Browsing Category

شوبز

شوبز

اداکارہ عائشہ خان کی بیٹی کی سالگرہ توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ عقبیٰ خان کی بیٹی ماہ نور کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنی ازدواجی زندگی میں مصروف رہنے والی ماضی کی مقبول ترین پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے حال…

ڈپٹی کمشنر ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت اجلاس ، جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ

:ڈپٹی کمشنر ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت جنرل الیکشن 2024کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر تنویر احمد خاں، الیکشن آفیسر علی…

“کچھ تو شرم کرو”؛ ٹک ٹاکر سحر حیات حاملہ ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں

لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے اپنے حمل کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تو صارفین اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ رواں سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاک کی معروف سحر حیات اور اُن کے…

’دو ٹکے کی لڑکی‘ کا ڈائیلاگ عام خواتین کیلیے نہیں تھا ، عدنان صدیقی

کراچی: اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ مشہور ڈرامے کا ڈائیلاگ ’ دو ٹکے کی لڑکی‘ عام خواتین کے لیے نہیں کردار کے لیے تھا۔ اداکار عدنان صدیقی نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں مشہور ڈرامے ’ میرے پا س تم ‘ ہو میں ادا کیے گئے ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی…

ہانیہ عامر کی بھارتی ریپرکو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: ہانیہ عامر کی مشہور بھارتی ریپر کو سالگرہ کی مبارک باد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں بھارتی ریپر ’بادشاہ‘ کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ شہرکے سب سے برے لڑکے کو سالگرہ مبارک۔ ہانیہ…

پاکستانی گلوکار علی طارق کو اریجیت سنگھ کے ساتھ گانے کا موقع مل گیا

ابو ظہبی: پاکستانی گلوکار علی طارق کو میوزک آئیکون اریجیت سنگھ کے ساتھ گانے کا یادگار موقع مل گیا۔ بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اریجیت سنگھ ابوظہبی میں اپنی جادو بھری آواز سے حاضرین کو محظوظ کررہے تھے جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ اریجیت سنگھ…

میرا دل غزہ کیلئے روتا ہے؛ ثنا خان

 ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو دیکھ کر روزانہ روتی ہیں۔ ثنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلسطینی پرچم کی ویڈیو پوسٹ کی اور…

’ہر کوئی اپنا خاندان بیچ رہا ہے‘ فہد مصطفی کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر تنقید

کراچی: پاکستان کے نامور اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگ اپنے خاندان کو بیچ رہے ہیں تاکہ ویوز اور کلک حاصل کرسکیں۔ انہوں نے…

بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، نیپالی گلوکارہ

اسلام آباد: نیپالی گلوکار تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ ملتان میں ایشیا کپ کی تقریب میں پرفارم کرنا زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہے، بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، پاکستان کے لیے دو ملی نغمے تیار کررہی ہوں، موقع ملا تو لاہور اور…

نامور پاکستانی اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے

راولپنڈی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار شبیر مرزا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ فنکار شبیر مرزا کینسر کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے شدید…