Browsing Category

شوبز

شوبز

’’سیریز کیلئے آسٹریلیا جارہے ہیں یا ہنی مون کیلئے! مداحوں کا سوال‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پہنچنے پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کی روانگی کی ویڈیو ٹوئٹر (ایکس) پر شیئر کی جس میں پلئیرز 3 تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے سڈنی…

بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔ راجشری دیش پانڈے کو ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں جاندار پرفارمنس پر بہترین اداکاری کا او ٹی ٹی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے کے موقع پر…

’ڈنکی‘ کے گانے ’لٹ پٹ گیا‘ پر مداحوں کا رقص، شاہ رخ خان کا ردعمل آگیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے 2023 انڈسٹری پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے۔ ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں…

انتظار کی گھڑیاں ختم، ہریتھک روشن کی فلم ‘وار2’ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب اس فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ سال 2025 میں 14 اگست کو ریلیز ہوگی جبکہ فلم کی…

“تہجد گزار ہوں، شراب نوشی نہیں کرتی”؛ نمرہ خان کا نشے سے متعلق افواہوں پر ردعمل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے نشے سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک تہجد گُزار خاتون ہیں، اُنہوں نے کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا۔ حال ہی میں نمرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے ماضی…

“ٹائیگر 3” کی گلوکارہ کے میوزک کانسرٹ میں 4 ہلاکتیں، 60 سے زائد افراد زخمی

کیرالہ: بالی ووڈ کی میگا تھرلر ایکشن فلم “ٹائیگر 3″ کی گلوکارہ نکیتا گاندھی کے میوزک کانسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے چار طلبا ہلاک ہوگئے جبکہ 60 سے زائد طلبا زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی کوچین یونیورسٹی میں سالانہ تہوار…

“فالتو فیمینزم پر یقین نہیں، مرد عورت کبھی برابر نہیں ہو سکتے”؛ نینا گپتا

بھارت کی لیجنڈری اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں فالتو فیمینزم پر یقین نہیں اور وہ اس حقیقت پر بھی یقین نہیں رکھتیں کہ مرد اور عورت برابر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نینا گپتا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں حقوق نسواں پر اپنے…

“25 سال سے باہر ڈنر پر نہیں گیا”؛ سلمان خان کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سال سے گھر سے باہر ڈنر پر نہیں گئے جبکہ اُن کی زندگی چند قریبی دوستوں کے گِرد ہی گھومتی ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی…

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے معروف فیشن بلاگر سے شادی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی…

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی منفرد ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق لیجنڈری ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے فلم صرف 85 کروڑ انڈین روپے کے بجٹ سے بنائی ہے جو کنگ خان کی ’رب نے بنادی جوڑی‘ کے…