Browsing Category

شوبز

شوبز

جیا بچن میڈیا پر برس پڑیں، ویڈیو وائرل

ممبئی: میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کے پریمیئر کے موقع پر بالی ووڈ کے سینیئر اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ و اداکارہ جیا بچن میڈیا کے نمائندوں پر برس پڑیں۔ گزشتہ روز ممبئی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی…

ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ میں سیف علی خان کا کردار کیا؟

بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فلم کی شوٹنگ اداکار سیف علی خان کی حویلی میں ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘انیمل’ میں وجے سنگھ (رنبیر کپور) کے اہلخانہ یعنی انیل کپور، جس حویلی میں…

ابھیشیک کی انگلی سےشادی کی انگوٹھی غائب؛ 16 سال بعد ایشوریا سےعلیحدگی کی افواہیں

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کے شادی کی انگھوٹھی نہ پہننے پراہلیہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ اداکار ابھیشیک بچن ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو ان کی انگلی سے ہروقت پہننے رہنے…

کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

لاہور: نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو لاہور میں انتقال کرگئے۔ گلوکاراستاد حسین بخش گلو طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی عمر 75 سال تھی۔ حسین بخش گلو کلاسیکی موسیقی کے مشہور شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ استاد حسین بخش گلو لاہور میں…

کرن اشفاق کے دوسرے شوہرپی پی رہنما اور کرکٹر نکلے، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: سال 2018 میں معروف اداکار و میزبان عمران اشرف سے شادی کرکے شہرت پانے والی کرن اشفاق کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری کے پیشے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، اب کرن اشفاق دوسری بار رشتہ ازدواج…

“میری موت کی خبر نے سجاد علی کو پریشان کردیا تھا”؛ اسما عباس

کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے انتقال کی خبر نے گلوکار سجاد علی کو پریشان کردیا تھا جس کے بعد گلوکار نے فون کرکے اُن سے خیریت دریافت کی تھی۔ اسما عباس نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘…

“انیمل” کی باکس آفس پردھوم، ایک دن میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس

ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے ریلیز کے پہلے دن 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’انیمل‘ گزشتہ روز بھارت سمیت دُنیا بھر میں…

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں…

شاہ رخ خان کی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری کردیا گیا۔ ’ڈنکی‘ کے نئے گانے کو نامور گلوکار سونم نگم نے گایا ہے اور وہ اس سے قبل کنگ خان کے ساتھ متعدد سپر ہٹ گانے بالی وڈ انڈسٹری کو…

پاکستانی فلموں ’کملی‘ اور ’ان فلیمز‘ کو نئے عالمی اعزازات مل گئے

کراچی: پاکستانی سینما کیلئے 2023 کا سال عالمی سطح پر اپنی شناخت پیدا کرنے کا سال رہا اور متعدد پاکستانی فلموں کو مختلف عالمی ایوارڈ اور اعزازات سے نوازا گیا۔ ایوارڈ اور اعزازات کی یہ دوڑ ختم نہیں ہوئی اور اب پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم…