Browsing Category
شوبز
شوبز
نیلم منیر نے زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اٹھادیا
شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اُٹھا دیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے مداحوں کے سوالات کا جوابات دینے کا سیشن رکھا، جس میں اِن سے ایک صارف نے سوال کیا…
فلسطینیوں کی شہادت کا مذاق اڑانا معروف فیشن برانڈ کو مہنگا پڑگیا
انٹرنیشنل فیشن برانڈ زارا کی جانب سے غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی شہادتوں کا مذاق اڑانے پر امریکا میں ہزاروں افراد نے آؤٹ لیٹ کے باہر کپڑے پھینک دیئے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہزاروں…
سنیل شیٹھی نے داماد اور بیٹی کیخلاف تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی نے داماد کے ایل راہول اور بیٹی آتھیا شیٹھی کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں جواب دیدیا۔
بھارتی میڈیا کو پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے سنیل شیٹھی نے کہا کہ ’’ایشیاکپ سے قبل سوشل میڈیا پر لوگوں نے…
دھوکا دہی کیس؛ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور
کولکتہ کی مقامی عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوکا دہی کیس میں کولکتہ کی مقامی عدالت نے اداکارہ کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 30 ہزار روپے کے عوض ان کی 26 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور…
انٹرنیشنل پنجابی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کا پاکستان میں شاندار بزنس
لاہور: پاکستانی سینماؤں کی زینت بننے والی پاکستانی اور بھارتی پنجابی فنکاروں پر مشتمل بین الاقوامی پنجابی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کا لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بہترین بزنس جاری ہے۔
پنجابی فلم نے اب تک پاکستانی مارکیٹ میں چھ…
پریانکا چوپڑا کا غزہ میں “دیرپا جنگ بندی” کا مطالبہ
بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔
پریانکا چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسیف کی پوسٹ شیئر کی، پوسٹ…
“اینیمل” میں مختصر کردار سے ترپتی ڈمری کی مقبولیت میں ہوشربا اضافہ
ممبئی: سال 2017 سے بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ تریپتی دیمری کی مقبولیت میں فلم “اینیمل” کے مختصر کردار نے ناقابلِ یقین اضافہ کردیا۔
یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی میگا ایکشن تھرلر فلم “انیمل” میں تریپتی دیمری نے…
“بات کا بتنگڑ نہ بنائیں”، نواز شریف سے متعلق بیان پر بشریٰ انصاری کی وضاحت
کراچی: شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی۔
بشریٰ انصاری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ “حال ہی میں کراچی…
ریڈ سی انٹرنیشنل میں پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا
جدہ: ریڈ سی انٹرنیشنل فیسٹیول میں ڈائریکٹر ضرار خان کی پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔
تیسرے سالانہ دس روزہ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا جہاں پوری دنیا کی نامور شوبز شخصیات…
طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے ایشوریا رائے کو اَن فالو کردیا
ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کے افواہوں کے دوران امیتابھ بچن نے اپنی بہو کو سوشل میڈیا سے اَن فالو کردیا۔
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر آئی ہیں، یہ خبریں بھی…
