Browsing Category

شوبز

شوبز

رکشے میں سوار ریپر ایوا بی کا اپنا گانا بجنے پر دلچپسپ ردعمل، ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستانی ریپر اور گلوکارہ ایوا بی نے رکشہ میں سفر کی دلچسپ ویڈیو شئیر کردی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ریپر ایوا بی کو رکشے میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پس منظر میں ایوا بی کا ہی گایا ہوا مشہور گانا ” کنا یاری” چل رہا ہے۔…

فلم اینیمل میں بوبی دیول کی اہلیہ کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم اینیمل میں اداکاربوبی دیول کی بیوی کا کردار نبھانی والی اداکارہ کا پاکستان سے تعلق نکل آیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں رنبیرکپور اور بوبی دیول کی سپر ہٹ فلم اینیمل میں بوبی دیول کی…

محب مرزا نے ٹی وی ڈرامے ’رضیہ‘ پر بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیت لیا

اداکار محب مرزا نے انسٹاگرام پر ایوارڈ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے اور ایوارڈ جیتنے پر شکر گزاری کے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایوارڈ تقریب کے ججوں اور جیوری کا بھی شکریہ ادا کیا جس میں مرینہ خان، ماریہ وسری، روبینہ اشرف، نادیہ…

بگ باس کی فاتح روبینہ دلیک کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش

ممبئی: معروف بھارتی ٹی وی اداکارہ اور مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی روبینہ دلیک اور ابھینو شکلا جڑواں بیٹیوں کے والدین بن…

پریتی زنٹا کی ہمشکل امریکی اداکارہ کے چرچے

سوشل میڈیا صارفین نے ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ہمشکل امریکی اداکارہ ڈھونڈ لی۔ شاہ رخ خان، عمران ہاشمی، انیل کپور، رنبیر سنگھ اور لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے ہمشکل کے بعد اب صارفین نے پریتی زنٹا کی ہمشکل بھی تلاش…

سنی دیول نے اپنے بھائی بوبی کی فلم “انیمل” پسند نہ آنے کی وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے اپنے بھائی بوبی دیول کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی سُپر ہٹ فلم “انیمل” پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کچھ چیزوں پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ رنبیر کپور اور بوبی دیول کی یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی ایکشن تھرلر…

سنی دیول کا اپنی نشے میں دھت وائرل ویڈیو پر ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی اُس ویڈیو کے پیچھے کی کہانی بتا دی جس کے حوالے سے کہا جارہا تھا کہ اداکار نے نشہ کیا ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ممبئی…

“غزہ کے حالات دیکھ کر اسلام کے قریب آئی ہوں”، اُشنا شاہ کا انکشاف

سوشل میڈیا پر معصوم فلسطینیوں کی آواز بننے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ غزہ کے حالات دیکھ کر اسلام کے مزید قریب ہوگئی ہیں، اب قرآن پاک کو ترجمے کے ساتھ بھی پڑھ رہی ہیں۔ اُشنا شاہ نے حال ہی…

‘سوٹ بوٹ پہن کر ہوجاوْ تیار’، “ڈنکی” کے نئے پوسٹر کیساتھ شاہ رخ کی فینز کو…

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی میگا فلم “ڈنکی” کی ریلیز سے 7 دن قبل نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو فلم دیکھنے آنے کی دعوت دی ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کی ریلیز میں صرف 7 دن باقی ہیں، ایسے میں…

“کبھی خوشی کبھی غم” میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے کونسا کردار ادا کیا تھا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم “کبھی خوشی کبھی غم” کی ریلیز کو 22 برس ہوگئے ہیں لیکن یہ فلم اور اس کے گانے آج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ فلمساز کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بننے والی سُپر ہٹ فلم “کبھی خوشی کبھی غم” سال…