رابعہ انعم کو دوسروں کی تضحیک کا کوئی حق نہیں، متھیرا

0

 ٹی وی میزبان رابعہ انعم کی جانب سے ندا یاسر کے مارننگ شو کو چھوڑ جانے پر متھیرا اور مشی خان نے تنقید کی ہے۔

رابعہ انعم نے محسن عباس کی شو میں موجودگی پر گھریلو تشدد کیخلاف احتجاجی طور پر شو سے بائیکاٹ کیا تھا۔

ماڈل اور میزبان متھیرا نے رابعہ انعم کے عمل پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ رابعہ انعم کو دوسروں کو سرعام تضحیک کا نشانہ بنانے کا کوئی حق حاصل نہیں، گھریلو تشدد کے خلاف کھڑا ہونا اچھی بات ہے لیکن وہ اچھے طریقے سے بھی شو کو چھوڑ سکتی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.