Browsing Category

شوبز

شوبز

منشیات کیس میں بھارتی سنگھ اور شوہر کیخلاف چارج شیٹ داخل

ممبئی: منشیات کے استعمال کیس میں نامزد بھارت کی مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ اور شوہر ہرش لمباچیا کے گرد مزید گھیرا تنگ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کے خلاف 200 صفحات پر مشتمل…

بختاور بھٹو زرداری نے دونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کردی

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری اپنے دونوں بیٹوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس خود چلاتی  ہیں بختاور بھٹو زرداری اور اُن کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے اپنے…

فلم ’گل گلیاں‘ کی شوٹنگ کے دوران پاگل ہونے کا خطرہ تھا، منوج باجپائی

بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کا سب سے مشکل کردار فلم ’گلی گُلیاں‘ میں ادا کیا تھا۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فلم کی عکسبندی کے دوران ان کی ذہنی صحت متاثر ہونے کا خطرہ تھا۔…

میں نے انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں بنایا، فیروز خان کا ناقدین کو جواب

کراچی: فیروز خان کو اپنی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے گھریلو تشدد کے ثبوت کی وجہ سے مداحوں اور مشہور شخصیات کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تاہم جواب میں ٹِچ بٹن اداکار نے بھی اپنے تمام ناقدین کے…

اداکارہ مہر بانو نے شادی کی تصدیق کردی، تصاویر وائرل

کراچی: اداکارہ مہر بانو نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں۔ کچھ دن قبل مشہور اسٹائلسٹ سعد سمیع  نے مہربانو کی مہندی اور شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اداکارہ  نے شادی کرلی ہے…

فیروزخان کا اہلیہ پر تشدد کا معاملہ؛ اقراء عزیز کا اداکار کیساتھ مزید کام کرنے سے انکار

 اداکارہ اقراء عزیز نے علیزے سلطان پر تشدد کی تصدیق ہونے پر اداکار فیروز خان کے ساتھ مزید کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کی جانب سے عدالت میں پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق فیروز خان نے علیزے کو 7…

میں اور میری بیٹی ڈرامے میں ایک ہی ہیرو کی ہیروئنز بنیں، جویریہ عباسی

اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی اداکارہ عنزیلہ عباسی کی اداکاری کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے بیٹی کے ہمراہ اسکرین پر بھی کام کیا۔ جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کی بیٹی عنزیلہ عباسی بھی ماڈلنگ کے بعد…

گلوکار وہاب بگٹی کی ناروے کے ڈانسرز کے ساتھ خصوصی پرفارمنس انٹرنیٹ پر وائرل

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے بلوچی گانے’ کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار عبدالوہاب بگٹی کی ناروے کے مشہور ڈانسرز ’کوئیک اسٹائل‘ کے ساتھ خصوصی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر عبدالوہاب بگٹی کی…

’مولا جٹ‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘  10 دن میں باکس آفس پر 100 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔ پروڈکشن ٹیم نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر فلمی شائقین کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔ فلم کا ایک خصوصی پوسٹر شیئر کرتے ہوئے…

صحافی ارشد شریف کے ’قتل‘ پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس

معروف صحافی و سینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے افریقی ملک کینیا میں ’قتل‘ پر پاکستان کی شوبز، میوزک و فیشن سے وابستہ شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے قتل کو صحافت کا بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب کینیائی…