Browsing Category

شوبز

شوبز

برٹنی اسپیئرز کو ایرانی خواتین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا مہنگا پڑگیا

مشہور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو ایران کی خواتین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے پر ایرانی میڈیا کی جانب سے  تنقید کا سامنا  کرنا پڑ گیا۔ برٹنی  نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام کے زریعے ایرانی خواتین  کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے  …

عاطف اسلم نئی میوزک وڈیو میں برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آئیں گے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نئی میوزک ویڈیو میں برطانوی اداکارہ اور ماڈل ایمی جیکسن کے ساتھ نظر آئیں گے۔ عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنی نئی آنے والی میوزک ویڈیو ’مون رائز‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ میوزک وڈیو کے…

حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کو خوشخبری سنادی

پاکستانی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیے نئےگھروں کی تعمیر کے جلد آغاز کی خوشخبری سنادی ہے۔ حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک ٹیم کو گھروں کی تعمیر کے لیے…

معروف بھارتی گلوکار کے بعد ایک اور گلوکار دورانِ کنسرٹ چل بسا

پیرس: بھارت کے مشہور آنجہانی گلوکار  ’کے کے‘  کے بعد کیریبین ملک ہیٹی سے تعلق رکھنے والا گلوکار بھی دورانِ کنسرٹ دم توڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیریبین ملک ہیٹی سے تعلق رکھنے والے گلوکار میکا بین پیرس میں جاری کنسرٹ کے دوران…

فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ کے لیے سوناکشی سنہا اور ہُما قریشی نے کتنا وزن بڑھایا؟

ممبئی: بھارتی اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ ’ڈبل ایکس ایل‘ میرے کیرئیر کی پہلی ایسی فلم ہے جس کیلئے ہدایتکار نے خود وزن بڑھانے کی ڈیمانڈ کی۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ہما ​​قریشی جلد  اپنی آنے والی فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ایک…

عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ سنجے کپور کی سالگرہ میں شرکت، تصاویر وائرل

دبئی: پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ  کے ہمراہ دبئی میں بھارتی اداکار سنجے کپور کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی ہے۔ عاطف اسلم کو پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت  میں بھی بےحد  پسند کیا جاتا ہے اگرچہ پاکستان اور بھارت ایک اور…

پرینیتی چوپڑا کی بڑی خواہش کیا؟

پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ایکشن فلم کرنا چاہتی تھیں۔ بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی پہلی ایکشن فلم کوڈ نام ترنگا میں بطور ایجنٹ انکے کردار کو لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ پرینیتی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ…

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ عالمی باکس آفس پر بھی چھا گئی

پاکستانی میگا بجٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے تین دن میں پانچ ممالک کےاندر 19 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ فلم نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں کئی پنجابی اور بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ’مولا جٹ‘ بین الاقوامی ویب سائٹ آئی ایم…

نصیبو لعل کی اپنے بیٹے کے ہمراہ امریکا میں پرفارمنس

معروف پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل نے امریکی شہر ہیوسٹن میں لائیو پرفارم کیا، انہوں نے اپنے بیٹے کے ساتھ میڈم نور جہاں کے گانے گا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا۔ ماں اور بیٹا ایک ہی اسٹیج پر، پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل نے امریکی…

بالی ووڈ کی کون سی جوڑی شادی کرنے والی ہے؟ سلمان خان نے راز کھول دیا

بالی ووڈ کی ایک اور جوڑی شادی کرنے والی ہے اور اس کی تصدیق سلمان خان نے اپنے ٹی وی پروگرام میں کردی ہے۔ بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی اکثر اپنے رشتے کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا پر خبر آئی تھی کہ…