Browsing Category

تازہ ترین

ایران کو تباہ کرنے سے متعلق امریکی صدر کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میں یواین سے خطاب کے لیے اپنی تقریر ایران سے طے کر کے آیا تھا، اقوام متحدہ میں امریکی صدر کی تقریر سننے کے بعد اپنی تقریر میں کچھ تبدیلیاں کیں، امریکی صدر کی تقریر کے بعد تقریر میں…

چینی صدر امریکا پہنچ گئے، ٹرمپ نے تاریخی ریڈ کارپٹ استقبال کیا، توپوں کی سلامی چینی صدر امریکا پہنچ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لی یوان کا ایئرپورٹ کے رن وے پر ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا، دونوں رہنماؤں اور ان کی اہلیاؤں نے مصافحہ کیا اور مختصر گفتگو بھی کی۔

وزیراعظم کی آئی ایم ایف چیف سے ملاقات، اصلاحات پر پیشرفت کے عزم کا اعادہ

دوران ملاقات وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے مسلسل تعاون پر کرسٹالینا جارجیوا کا شکریہ ادا کیا، اور پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تعمیری شراکت داری مضبوط بنانے میں کرسٹالینا جارجیوا کے کردار کو سراہا۔

وزیراعظم کی امریکا میں نوجوانوں کو ملکی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کی دعوت

وزیرِاعظم شہباز شریف سے امریکہ میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں شعبہ صحت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور سماجی آنٹرپرونیورز کے ساتھ ساتھ مختلف یوتھ این جی اوز کے سربراہان اور پروفیشنلز شریک تھے۔

افغانستان میں ڈرون ذخیرہ اور لانچ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا تارڑ

انہوں نے کہا کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والے عناصر کے خلاف ان نیٹ ورکس کو ختم کرنے اور قابلِ اعتماد و قابلِ تصدیق اقدامات کرنے کے بجائے، افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے خلاف دشمنانہ ڈرون کارروائیوں کے…

نوشکی، خاران اور مختلف علاقوں میں آسمان پر پراسرار روشنی، شہریوں نے تصاویر بنا لیں

نوشکی، خاران اور مختلف علاقوں میں آسمان پر پراسرار روشنی، شہریوں نے تصاویر بنا لیں نوشکی: آج رات 8 بج کر 14 منٹ پر آسمان میں ایک روشن چیز آہستہ آہستہ گزرتی ہوئی نظر آئی، جس کی تصویر شہریوں کی جانب سے بنائی گئی ہے۔ …

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ مستونگ کے علاقے کنک وادی میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقےکنک…