Browsing Category
تازہ ترین
جب تک شیخ حسینہ کو حوالے نہیں کیا جاتا وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کریں گے، بنگلا دیش
بنگلا دیش کی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم طارق رحمان اس وقت تک بھارت کا دورہ نہیں کریں گے جب تک سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو حوالے نہیں کیا جاتا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے عہدیدار اے کے ایم شاہدول…
امریکاایران جنگ: خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی جاری رکھنے یا نہ…
امریکا ایران جنگ کے خاتمے میں مؤثر سفارت کاری میں ناکامی پر خلیجی اتحادی ممالک صدر ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عرب، یورپی اور امریکی عہدیداروں کے حوالے سےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت…
ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
یکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی عرف عائشہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والدکی مدعیت میں تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ قتل، اقدام قتل اور اعانت جرم کی دفعات کے تحت درج ہوا ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق…
ایرانی آرمی چیف کا ایک امریکی فوجی کو قتل یا گرفتار کرنے والے کو 30 ہزار ڈالر انعام کا اعلان
ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل امیر حاتمی نے خلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی کے دور کا خاتمہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی ایک امریکی فوجی کو ہلاک یا گرفتار کرے گا اس کو 30 ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا۔
ایرانی میڈیا…
بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔
ڈارون ٹیسٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی…
بلوچستان کی خواتین پارلیمنٹیرینزکی نوشکی میں دہشتگردوں کیجانب سےگھر میں گھس کر ماں بیٹی کو…
بلوچستان کی خواتین پارلیمنٹیرینز نے نوشکی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے گھر میں گھس کر ماں اور بیٹی کو شہید کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور بلوچ روایات کے منافی ہے۔
کوئٹہ میں پریس…
اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے: مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے جبکہ سامراجی طاقتوں کی پشت پناہی سے اسرائیلی تخریب کاری کا سلسلہ جاری ہے۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل عالمی طاقتوں کی حمایت سے خطے میں بدامنی…
بلوچستان کے بعض علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان
ملک میں مون سون کا ایک اور سپیل برسنے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات نے 17 سے 21 اگست تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی…
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل خاران میں سکیورٹی…
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے دوران متعدد بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے جدید اسلحہ، بھاری مقدار میں گولہ بارود، دیگر جنگی سامان، 2 گاڑیاں اورایک موٹرسائیکل…
بنگلہ دیشی اداکارہ ردھیکا ردھی کی پراسرار موت، مرد دوست گرفتار
پولیس کے مطابق رِدھی صبح تقریباً 6 بجے چھت کے پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئیں، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔
